Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 ★ 

نکاح کرتے وقت تمہیں یہ سوال خود سے ضرور پوچھنا چاہیے:
کیا تمہیں لگتا ہے کہ تم اس عورت سے بڑھاپے تک بات چیت جاری رکھ سکو گے اور وہ بھی لطف کے ساتھ؟
کیونکہ شادی میں باقی سب کچھ عارضی ہے۔

Beautiful Nature image
B  ★ : Muree road rwp - 
BanameBadshah
 ★ 

"اُسے چُنو جس کے ساتھ تم بڑھاپے تک پہنچو ،بڑھاپا گزارو
"نہ کہ اُسے جس کی وجہ سے تم بڑھاپے کو پہنچ جاؤ۔" ♡
زونی ۔

BanameBadshah
 ★ 

تمام سڑکیں ہمارے سفر کے لیے تیار نہیں ہوتیں وہ تمام جگہیں جہاں سے ہم بھاگتے ہیں ہمارے لیے موزوں نہیں ہوتیں ہر قیام کا مطلب محبت نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر خدا حافظ کا مطلب جدائی ہوتا ہے تمام دل رہنے کے لئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوتے اور نہ ہی تمام احساسات جو ہمارے پاس ہوتے ہیں جیے جا سکتے ہیں۔تمام کہانیاں ایسے نہیں ہوتیں کہ ہم اسکے ہیرو ہو سکیں

BanameBadshah
 ★ 

میں جس وقت سے گزر رہا ہوں، اس میں میری حالت ایسی نہیں کہ میں کسی سے بحث کروں ۔۔
کسی کے نخرے اُٹھا سکوں کسی کے پیچھے بھاگوں ؟؟
کسی کو منا سکوں مجھے تو خود ایسے شخص کی ضرورت ہے جو مجھے سمجھ سکے!!
جو مجھے گلے سے لگا کر پہلے مجھے کھل کر رونے دے پھر اپنے ہاتھوں سے میرے آنسوں صاف کر سکے ""
اور کہے اب نہیں رونا جتنا رونا تھا رو لیا اب میرے ساتھ صِرف خوش رہنا ہے !!
ہنسنا ہے مسکرانا ہے زندگی کو میرے ساتھ جینا ہے ،،

ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔
B  ★ : ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا - 
BanameBadshah
 ★ 

ایک دفعہ اُس نے کہا تھا کہ "
" لاحاصل ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے "
یہ اُس کے الفاظ مجھے تِیر کی طرح چبھتے تھے کیوں
اُس کو پانے کی طلب بہت ذیادہ تھی ؟؟
آج جب وہ نہیں ہے ، نہ اُس کا ذِکر ہے ، لیکن اس
کے ہونے کا احساس میرے اندر موجود ہے! اور قبر
تک رہے گا ؟ تو اب سوچتا ہوں کہ وہ سہی کہتی تھی۔۔
" لاحاصل واقعے خوبصورت ہوتا ہے"

BanameBadshah
 ★ 

رومینس… جسے امریکن اور یورپین ایسے انجوائے کرتے ہیں جیسے کوئی آرٹ ہو 🎨
ولایتی دلہن اگر شوہر کی برتھ ڈے ہو تو کوئی مہنگی، سلکی سی نائٹی خریدتی ہے کہ
“آج کی رات صرف ہمارے نام…” 💃
اور اگر شوہر رومینس کے موڈ میں ہو تو وہ شاور لیتی ہے، خود کو مہنگے پرفیوم سے مہکاتی ہے،
candle light dinner
جیسے مناظر بنتے ہیں، اور فضا میں خوشبو اور نرمی گھل جاتی ہے… 💫
اور ہمارے ہاں؟ 😏
بیگم کے اندر سے لہسن پیاز کی خوشبو آ رہی ہوتی ہے،
اور اگر کبھی “رومینٹک جمعہ” کا پروگرام بن جائے تو جمعرات کو ہی اعلان ہوتا ہے
“آج تو سر میں خوب کھوپرے کا تیل لگا لیا ہے…”🥴😂
واه ری قسمت! شادی کے آٹھ دس سال بعد تو بیگم بچوں کی ماں کے ساتھ ساتھ آپ کی بھی ماں بن چکی ہوتی ہے!
رومینس تو کب کا دفن ہو چکا ہوتا ہے۔
پھر بھی اگر کبھی دل بہک جائے اور آپ تعریف کر بیٹھیں

رابطہ
میں یہ سوچتا تھا کوئی لیے نہیں مرتا یہ بس کہنے کی باتیں ہوتی ہیں۔ کیونکہ میں نے کبھی کسی کے لیے کسی کو مرتے ہوئے نہیں دیکھا۔۔۔۔ لیکن زندگی کے کچھ تلخ تجربات سے میں نے سیکھا مرنا صرف موت کا نام نہیں۔ انسان کو کسی کی وجہ سے سچ میں موت نہیں آجاتی لیکن انسان کا دل مرجاتا ہے۔۔ خوشی میں مرجاتی ہیں خواہشات مرجاتی ہیں۔۔موت کا ایک وقت مقرر ہے لیکن وقت سے پہلے مرجانا بہت اذیت ناک ہے۔۔ پہلے سنتے تھے روحیں مرجاتی ہیں جسم بھٹکتے رہتے ہیں لیکن اب جسم مرجاتا ہے. روح بھٹکتی رہتی ہے۔۔ کچھ ایسے ہی کیفیت ہے.❤️🩹🖤🥀
🥹
B  ★ : رابطہ میں یہ سوچتا تھا کوئی لیے نہیں مرتا یہ بس کہنے کی باتیں ہوتی ہیں۔ - 
Ma b ab wasa hi Ban gya ho 🙂
B  ★ : Ma b ab wasa hi Ban gya ho 🙂 - 
Riiii8 ✔️✅
B  ★ : Riiii8 ✔️✅ - 
Riii8✅✔️
B  ★ : Riii8✅✔️ - 
حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں ، وہ ہوا نہیں ، یہ ملا نہیں ، وہ رہا نہیں
B  ★ : حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں یہ کیا نہیں ، وہ ہوا نہیں ، یہ ملا - 
اور پھر مرد کو اگر سمجھا جائے تو وہ بُہت معصوم بھی واقعی ہوتا ہے ، وہ عورت کی ایک ادا اور تکلیف پر اپنی ساری جمع پُونجی لُٹا دیتا ہے جو اُس نے کبھی خود پر بھی خرچ نہیں کی ہوتی ، 
مگر اکثر عورتیں ناگن جیسی ہی ہوتی ہیں بس ڈسنا جانتی ہیں۔۔
B  ★ : اور پھر مرد کو اگر سمجھا جائے تو وہ بُہت معصوم بھی واقعی ہوتا ہے ، وہ عورت - 
تلقین کرو صبر کی بےشک مجھے لیکن...!!
اے شہر کے لوگو میرا نقصان تو دیکھو !!!
B  ★ : تلقین کرو صبر کی بےشک مجھے لیکن...!! اے شہر کے لوگو میرا نقصان تو دیکھو !!! - 
BanameBadshah
 ★ 

ابـــ کی بار اسـے دیکھا تو کچھ محسوس نہیں ہوا ، نہ پیار نہ نفرتـــ اور نہ ہی کوئ اور جذبہ ! بس یہی کوشش تھی کہ کبھی سامنا نہ ہو ، لیکن زندگی بہـتـــ ظالم ہـے ، ذرا ترس نہیں کھاتی اور اسی مقام پر روز لا کھڑا کرتی ہـے ، ابـــ صبر تو آچکا ہـے ، لیکن ڈر ہـے کہ دل دوبارہ اس کہ سحر میں آنـے کی غلطی نہ کر بیٹھـے ۔۔۔ 🙌🏻🖤🌸

شادی سے پہلے عورت کی زندگی میں آنے والا مرد تباہی کے سوا کچھ نہی لاتاـــــ 🙂
B  ★ : شادی سے پہلے عورت کی زندگی میں آنے والا مرد تباہی کے سوا کچھ نہی لاتاـــــ 🙂 - 
BanameBadshah
 ★ 

دوسروں کی مدد کرو، چاہے تمہیں معلوم ہو کہ وہ تمہاری مدد کے بدلے کچھ نہیں کر سکیں گے۔
مدد اس لیے نہ کرو کہ بدلے میں کچھ ملے گا، بلکہ اس لیے کہ تمہارا ضمیر اور تمہاری انسانیت تمہیں اس کی تلقین کرتی ہے۔
سچی نیکی وہ ہے جو خاموشی سے، بے غرضی سے کی جائے—ایسی نیکی جو کسی صلے یا تعریف کی محتاج نہ ہو۔
یہی اصل انسانیت کی پہچان ہے۔

BanameBadshah
 ★ 

_-....🫧🖇️🙂↔️_
_ہم ہر کسی کو پسند نہیں آ سکتے،_🫠🩶
_اور نا ہی ہم ہر کسی کو پسند آنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں!_🌝🙌🏻
*`_ 𓆩🌚🌝 _`*🥺💔

BanameBadshah
 ★ 

*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️💝