*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️💝
کئی ماہ گزر جانے کے بعد بھی، میں نے اُس کے نام کو واٹس ایپ اور فیس بک کی سرچ ہسٹری میں نیچے نہیں جانے دیا۔
میں ہر روز، ہر گھڑی، ہر لمحہ وہ پروفائل اور نمبر دیکھتا رہتا ہوں۔🌸
ـــــــ
"خوف ہے اگلے مرحلوں کا بھی موت کب آخری مصیبت ہے."
محبت کبھی راستوں، عمارتوں یا جگہوں سے نہیں ہوتی محبت تو وہاں ہوتی ہے جہاں لمحے بِیتے ہوں، جہاں انسانوں سے نسبتیں بنی ہوں_!!
اور جب وہ انسان وہاں نہیں رہتے تو ان جگہوں سے جڑی ہوئی دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہے!!!
مجھے وہاں سے پڑھیے جہاں سے خاموش ہوں۔۔!!
یہ ہنسنا ہنسانا تو ہنر ہے میرا۔۔!!!
"ہر وہ شخص جو آپ کے قریب بیٹھتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ آپ کا خیرخواہ بھی ہو۔"
تکلیف دے کر مُحبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بِیساکھی دینے کے مترادف ہے...🍂🖤
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو، خیر
🩶🥀
گھٹیا موسیقی ، بد زائقہ چائے ، مسلسل بولتی عورت اور دل پھینک قسم کے مرد ناقابل برداشت ہوتے ہیں...
*ذہنی سکون کے لیے مختصر کر دو*
*الفاظ ، احساسات ، خواہشات اور لوگ.
"عجیب بات یہ ہے کہ گزری ہوئی خوشی کو یاد کرنے پر بھی غم ملتا ہے."
اللّٰہ کبھی کسی معصوم عورت کے خواب کسی کم ظرف مرد کی محتاج نہ ہو'
اور نہ کسی اچھے مرد کے جذبات کسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر نہ ہو مالک آپ سبھی کو صالح ہمسفر سے نوازے ..(آمین) 🤲❤️
✍️📚🥀🖤
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
"اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں
میں نے بے تعلیم کو باادب اور تعلم یافتہ کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہیں."
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے
ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا تیرے بعد مجھے
میں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اُٹھا کردنیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain