Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 ★ 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے

BanameBadshah
 ★ 

ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا تیرے بعد مجھے
میں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اُٹھا کردنیا

BanameBadshah
 ★ 

میں کیا کروں؟ کہ مسرت راس ہی نہیں مجھے
کہ میرا اٹھنا، بیٹھنا، چلنا، ٹھہرنا سب دکھ ہے🫠

BanameBadshah
 ★ 

اگر کوئی بلاوجہ آپ کا دشمن بن جائے، تو مان لیجیئے آپ میں کچھ خاص ہے، جو سامنے والا حسد کا شکار ہے...🦢🤍

BanameBadshah
 ★ 

میں بیزاریت کی آخری حد ہوں ، مجھ پر خوب طعنہ و تمسخر کیجیے '

BanameBadshah
 ★ 

اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ
ہمیں بھی __ کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا

BanameBadshah
 ★ 

عورت نے ہمیشہ اپنی " غلطیوں " کی وجہ سے " من پسند " شخص کھویا ہے اور پھر کہتی ہے مرد " بے وفا " ہے۔

BanameBadshah
 ★ 

"مجھے زبان سے اپنا مذہب نہ بتاو، مجھے اپنے اعمال سے اپنا مذہب دیکھاو."

BanameBadshah
 ★ 

یہ وہ دن شروع ہو گئے جب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے ۔🙂♥️

جگہ جگہ ای چالان کےلئے کیمرے نصب کر دئیے گئے 
لہذا احتیاط کریں ۔
شکریہ 
یہ چما چٹی کے لیے کہیں اور جائیں،  ڈانسنگ کار کا چالان ہوگا۔
B  ★ : جگہ جگہ ای چالان کےلئے کیمرے نصب کر دئیے گئے لہذا احتیاط کریں ۔ شکریہ  - 
BanameBadshah
 ★ 

اس نے اپنے خط میں مجھ کو، کتنے درد سے لکھا تھا
اب تو گاؤں آیا کرنا ، اب تو سڑکیں پکی ہیں

پہاڑوں کے دامن میں یہ وادی، قدرت کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے 🏡
یہ وادی کا ہر منظر روح کو تازگی اور دل کو سکون بخشتا ہے ⛰️🌸
B  ★ : پہاڑوں کے دامن میں یہ وادی، قدرت کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے 🏡 یہ وادی کا ہر - 
BanameBadshah
 ★ 

*اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ *
*كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ *
*كَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

BanameBadshah
 ★ 

تلخ حـقیـقـت
تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے
جس سے تم محبت کرتے ہو 🖤❤️🩹

فیس بک اگر پاکستانیوں نے بنائی ہوتی تو آپشن کچھ یوں آتے ۔۔۔؟؟۔
B  ★ : فیس بک اگر پاکستانیوں نے بنائی ہوتی تو آپشن کچھ یوں آتے ۔۔۔؟؟۔ - 
BanameBadshah
 ★ 

"لاپرواہی ایک واضح اور مختصر پیغام ہے جس کا عنوان ہے دور ہو جاؤ."

BanameBadshah
 ★ 

کسی اچھے مرد سے واسطہ پڑے تو طوائفوں کو عزتیں مل جاتی ہیں اور اگر نا اہل مرد سے واسطہ پڑے تو عزت زادیاں بھی دو ٹکے کی ہو جاتی ہیں ۔

BanameBadshah
 ★ 

خدارا ميں اُسے تاعمر ياد رہوں ؟
بِلا وجہ ، بس يونہی

BanameBadshah
 ★ 

"مشکل وقتوں کی خوبصورتی یہ ہے، کہ جھوٹی روحیں تمہارے قریب نہیں ٹھہرتیں۔"

BanameBadshah
 ★ 

وہ لے کے بیٹھ گئ،یار، پھر پرانی باتوں کو
میں اس کے پاس نئے دکھ سنانے آیا تھا