وہ لے کے بیٹھ گئ،یار، پھر پرانی باتوں کو
میں اس کے پاس نئے دکھ سنانے آیا تھا
مجھے پسند ہیں وہ خیالات جو مجھے اس دنیا سے بہت دور لے جاتے ہیں ۔۔۔✨🌸
"سردیوں میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزا پر چادر ڈالنے سے ہزار گنا بہتر ہے۔"
حاصل حیات یہی ہے کہ ہم نے ہر ہر مخلص روح کو تڑپتے دیکھا ہے✨🖤
دُور حیات میں ہر چیز مِیسر ہے، لیکن کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ...💛🤍
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟ جن لوگوں کو فرق پڑے گا ، اُن کا خیال رکھیں ، باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں ، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پُر سکون ہو جائے گی 🖤😇
:رہنے کو دل بھی تھا مگر اے دوست آپ نے
حیراں ہوں انتخاب کیا آستںین کا
*_بِــــسْــمِ الـلّٰــهِ الــرَّحــمٰــنِ الــرَّحِــيْــم-🌿_*
*_🌿🌻 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَـلٰـی ﻣُـﺤَـﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَـلٰـی ﺁﻝ ِﻣُـﺤَـﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَـلٰـی ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَـلٰـیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـﺠِـﻴــﺪٌ-🌸🌿_*
*_🌿🌹 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ عَـلٰی ﻣُـﺤَـــﻤَّـﺪٍ ﻭَعَـلٰـیﺁﻝ ِﻣُـﺤَـــﻤَّـﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَـلٰـی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَـلٰـیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـﺠِـﻴــﺪٌ-🌼🌿_*
"کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو، تمہارے لئے یہی کافی ہے کہ اُس نے آپ کا احترام کیا ہے اور اپنا بہتر چہرہ آپ کے سامنے پیش کیا ہے۔"
دوست اتنے رکھیں کہ اگر ان کا شمار انگلیوں پر کرنا پڑ جائے تو انگلیاں تعداد میں برتری لے جائیں✨🖤
"یہ دنیا داری ہے برخوردار, یہ زوال پے دفنانے اور عروج پر چاٹنے آتے ہیں."
"خزاں کے پتے یہ سبق دیتے ہیں جو رنگ بدلتا ہے، وہ گرتا ضرور ہے."
"ہم سے جُڑے انسانوں کو صرف اپنی خوشی چاہئے اگر ہم اُداس ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ ہے۔"
"تعجب یہ نہیں کہ ہم لوگ بھٹکے ہوئے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ ہم میں سے ہر بھٹکا ہوا شخص دوسرے کو راہ راست پر لانا چاہتا ہے۔"
اپنی سگرٹ پیئں خاموشی کو اپنائیں ، مولویوں کے باتوں میں نہ آئیں، چپکے چپکے سے خوبصورت لوگوں کو دیکھا کریں، اچھا سا میوزیک سنئیے لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں ، پرسکون رہیں. اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں اگر کوئی یہ تسلیم کر چکا ہے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت ، جذبات اور الفاظ ضائع نہ کریں
"اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شاید کوئی تکلیف نہیں."
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain