Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

★ BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 ★ 

مصیبتیں سر برہنہ ہونگی عقیدتیں بے لباس ہونگی
تھکے ہوٶں کو کہاں پتہ تھا کہ صبحیں یوں بد حواس ہونگی
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہونگی
کہیں ملیں تم کو بھوری رنگت کی گہری آنکھیں، مجھے بتانا
میں جانتا ہوں کہ ایسی آنکھیں بہت اذیت شناس ہونگی
میں سردیوں کی ٹھٹھرتی شاموں کے سرد لمحوں میں سوچتا ہوں
وہ سرخ ہاتھوں کی گرم پوریں نجانے اب کس کو راس ہونگی
یہ جس کی بیٹی کے سر کی چادر کٸی جگہ سے پھٹی ہوئی ہے
تم اس کے گاٶں میں جا کے دیکھو تو آدھی فصلیں کپاس ہونگی
دانش نقوی

اس پھل کو مقامی زبان میں "بڑ پھاڑہ" کہتے ہیں ۔  کشمیر کے مختلف علاقہ جات میں مثلاً فاروڈ کہوٹہ کی سائیڈ اس کا نام "ٹس ٹسی" اور "کیمری" ہے۔ شکل و صورت کے اعتبار سے بہت خوب صورت اور لذیز میٹھا ذائقہ اور فرحت بخش ہے۔ کشمیر کے گرم ترین علاقہ جات میں ماہ جولائی میں پایا جاتا ہے۔ اس پھل کو بلخصوص معدے کے مریض ضرور استعمال کریں اور یہ پھل معدے کے لیے صحت بخش ہے۔
B  ★ : اس پھل کو مقامی زبان میں "بڑ پھاڑہ" کہتے ہیں ۔ کشمیر کے مختلف علاقہ جات میں - 
BanameBadshah
 ★ 

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
تلخ حقیقت

BanameBadshah
 ★ 

•°ہــم اپنــی ذات کــے شُکــر گــزار لــوگ
🖤کســی کــے تعلــق کــے محتــاج نہیــں
❣️

BanameBadshah
 ★ 

ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے
جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں....🙏

Neelum Valley Kashmir AJK
B  ★ : بنجوسہ جھیل - آزاد کشمیر کی سب سے خوبصورت مصنوعی جھیل جو ہر طرف سے پائن کے - 
BanameBadshah
 ★ 

ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا 🔥

BanameBadshah
 ★ 

میں تیرا معاملہ خدا پر بھی نہیں چھوڑ سکتا، وہ رحیم ہے تجھے معاف نہ کر دے۔

BanameBadshah
 ★ 

ڈپریشن بھی انہی لوگوں کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہتے ہیں کہ اپنے اوپر اتنا پریشر نہ لیا کرو🌚

”ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، 
سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے، 
کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی 
اور پھر وقت بدل گیا۔ 
روڈ بدل گٸے، لوگ بدل گٸے، محبتیں بدل گٸیں، بسیں بدل گئیں،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گٸیں، درخت کٹ گٸے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گٸی،
اور پھر  گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گٸے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گٸی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا“
B  ★ : ”ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر - 
BanameBadshah
 ★ 

جن کو تُو مل رہا ہے اُن کو تیری خبر کہاں_🍁

BanameBadshah
 ★ 

لوگوں کو جتنی مرضی وضاحتیں دے دیں
جن کے دل میں بغض ہو وہ آپ کو کبھی سمجھ نہیں سکتے
🥰🤨
🙄🙄

BanameBadshah
 ★ 

ہزار جزبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا!!

BanameBadshah
 ★ 

اب موبائل جہاں بھی پڑا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، کبھی وہ بھی زمانہ تھا کہ موبائل اگر دوسرے روم میں چارج لگا ہوتا تو بار بار اٹھ کے دیکھتا تھا کہ کہیں تمہارا میسج تو نہیں آیا
وہ رات کے اگر دو بجے بھی کہیں آنکھ کھلے تو فوراً موبائل کی سکرین کو دیکھنا کہ کہیں تمہارا کوئی میسج تو نہیں آیا ہوا.
موبائل کو بالکل اپنے پاس رکھ کے سوتا تھا تاکہ تمہارے میسج کی ٹیون سے فوراً اُٹھ جاؤں....!!
مُجھے وہ سب یاد ہے!!

دیکھو آ گئی ریکویسسٹ  آ گئی ہے اب اسکا کیا کروں میں ۔۔۔؟؟؟
B  ★ : دیکھو آ گئی ریکویسسٹ آ گئی ہے اب اسکا کیا کروں میں ۔۔۔؟؟؟ - 
BanameBadshah
 ★ 

جتنا ہو سکے رشتوں کو وقت دیا کرو
تاج محل دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں

BanameBadshah
 ★ 

جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا ۔۔۔😐
یہ ہماری بے بسی کی آخری الفاظ ہیں ۔۔😕

BanameBadshah
 ★ 

"اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے."✨️🌹

BanameBadshah
 ★ 

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے. آپ جتنے تنہا ہیں اتنے ہی آزاد ہیں 🫥🙂

بخت ہرا دیتے ہیں بس ورنہ
بیٹیاں سبھی لاڈوں میں پلی ہوتی ہیں✨
B  ★ : بخت ہرا دیتے ہیں بس ورنہ بیٹیاں سبھی لاڈوں میں پلی ہوتی ہیں✨ -