*اسلام علیکم صبح بخیر* *زندگی ۔صبح کا آغاز درود* *شریف پڑھ کر کریں'* 🌺 *❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔* *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠
*میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ 🥹 ہمیشہ خود کو خاص سمجھے میں ان کی موجودگی کو خاص تر بنا دو 🥹 لیکن جب وہ خاص ہو جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں 💔😭💯* *•♪• ✍🏻🩷💫*
....:جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا ہم کو وہ شخص بلانے سے کہاں بھولے گا ہاں کہیں روز سے وہ یاد نہیں ایا مگر وہ فقط یاد نہ انے سے کہاں بولے گا
" وقے رنگ دِکھائے ہیں کہ ؛ اب میں لوگوں کا احترام تو کر سکتا ہُوں مگر اعتبار نہیں! ۔ " 💔🙂 *•♪• ✍🏻🩷💫*
آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے آپ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک ہے ۔ *•♪• ✍🏻🩷💫*
ایک بات سمجھ نہیں آتی یہ جو غریبوں کے حق کے لیے لڑ رہے ہوتے ہیں یہ لڑتے لڑتے امیر کیسے ہو جاتے ہیں 🧐
السلام علیکم *❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔* *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠