کشمیری شادی کی بارات کا سین💕 ڈولی اور یہ راستہ کٹن نیلم ویلی کشمیر🌹https://www.facebook.com/neelumtripadvisor/videos/462697632909590/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v
"ہم وہ بھول سکتے جو کسی نے کہا ، ہم وہ بھول سکتے جو کسی نے کِیا لیکن ہم وہ کبھی نہیں بھولتے ہیں جو ہمیں محسوس کروایا جائے" مایا اینگلو میرے تمام قریبی لوگ کوئی بیس بار اس سٹیٹمنٹ کو پڑھے اور پھر ذہن نشین کر کے اپنے پاس محفوظ کر لے ۔۔۔۔