مشتاق احمد یوسفی صاحب کہتے ہیں کہ ۔۔ زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔ میں نے جواب میں لکھا ”شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ“ اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کر کے واپس دئیے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔ میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو مسکرا کر کہنے لگے " پتر! چار نمبر صحیح جواب کے ہیں اور چار صحیح ترتیب کے“۔
لوگ پُوری زندگی اِس اِنتظار میں نِکال دیتے ہیں کہ؛ ایک دِن ہم اپنی مٙن پسند زندگی جئیں گے لیکن یہ بُھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے ۔۔۔ کل تو بس خواب ہے، جِس کی تعبیر کا عِلم نہیں۔!!🙂
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ _*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_ _*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_ ⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲ 🪔 _*30 مـــئی 2024ء*_ 🪔 🪔 _*22 ذی الـقـعـدہ 1445ھ*_ 🪔 🪔 _*16 جـیٹـھ 2081ب*_ 🪔 _🌄 *بـروز جـمـعـرات Thursday* 🌄_ 🍂 _*بـاہـم سرگـوشی کـرنا!*_🍂 _🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ اگر تین آدمی موجود ہوں تو تیسرے کو اکیلا چھوڑ کر دو آدمی باہم سرگوشی کریں۔*🔹_ _📗«سنــن ابــن ماجہ -3776»~_ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ ⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲