Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

BanameBadshah's posts:

Bank Road Rawalakot...AJK
B  : Bank Road Rawalakot...AJK - 
پارسا بھی بھٹک گئے اکثر
کچھ کشش تو ہے گنہگاروں میں
Rawalakot city
B  : پارسا بھی بھٹک گئے اکثر کچھ کشش تو ہے گنہگاروں میں Rawalakot city - 
Beautiful Nature image
B  : Nelum valley 🍁 - 
ملک کے خراب حالات دیکھ کر قائد اعظم نے سکھر سندھ میں اپنا دوسرا جنم لیا ہے ۔۔۔!!!
نوٹ یہ پوسٹ صرف فنی مقاصد کیلئے ہے ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔
B  : ملک کے خراب حالات دیکھ کر قائد اعظم نے سکھر سندھ میں اپنا دوسرا جنم لیا ہے - 
Beautiful Nature image
B  : خوف موت کو نہیں، زندگی کو روکتا ہے! - 
ہر صبح میں غصہ نہ کرنے اور پرسکون دن گزارنے کا فیصلہ کرتا ہوں، اور پھر میں کچھ احمقوں سے ملتا ہوں جو اسے ناممکن بنا دیتے ہیں۔🙂
B  : ہر صبح میں غصہ نہ کرنے اور پرسکون دن گزارنے کا فیصلہ کرتا ہوں، اور پھر میں - 
Sunmbl 😍😍😍😍  kis kis  na khae  hain ?.a6
B  : Sunmbl 😍😍😍😍 kis kis na khae hain ?.a6 - 
Beautiful Nature image
B  🔥 : Hajira Ajk ❤ - 
جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنائیں آج کل پرندوں کا بریڈنگ سیزن ہے خدا رہ پرندوں کو مارنے سے اجتناب کریں ۔۔ اس کائنات میں ان چیزوں کا بھی اتنا حق ہے جتنا ہمارا ۔۔انکو بھی ان کے قدرتی ماحول میں جینے دیں ۔۔جنگلات کو جلانے سے اجتناب کریں ان جنگلات میں لاکھوں مخلوقات کے گھر خاندان ہیں جو ہماری وجہ سے اجڑ جاتے ہیں ان پرندوں کے بچے گھونسلے میں انتظار کرتے رہ جاتے ہیں جب کہ یہ ہماری گولیوں کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں  ۔۔ اپنی ذرا سی تسکین کی خاطر ان معصوموں کی زندگیاں نہ چھینیں ۔۔ سائبیریا سے آئے ہوئے مہمان پرندوں کو گولیوں سے چھلنی نہ کریں خود بھی سکون سے جئیں اور دوسری مخلوقات کو بھی جینے دیں ۔۔۔!!!
..!!!
B  : جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنائیں آج کل پرندوں کا بریڈنگ سیزن ہے - 
پاکستان میں غربت اتنی ہے کہ غریب لوگ مرغی کا گوشت نہیں کھا سکتے
اور جہالت اتنی ہے کہ پیر صاحب کو بکرا دے آتے ہیں
B  : پاکستان میں غربت اتنی ہے کہ غریب لوگ مرغی کا گوشت نہیں کھا سکتے اور جہالت - 
کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟
پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی واحد ٹیم ہے جو ٹی 20 میںچ میں 200 بنا لے تو وہ میچ کبھی بھی نہیں ہاری 😲😲۔اور 150 یا اس سے کم سکور بنائے تو اس سکور پر بھی سب سے زیادہ میچز جیتنے والی ٹیم ہے ۔
"Do you know? The Pakistan cricket team is the only team in the world that has never lost a match in T20 when they score 200 or more. And when they score 150 or less, they have the highest number of wins on that score as well."
#ICC #ODI #T20I #cricket 
#t20worldcup2024 #T20WorldCup #T20Cricket #ICC #CricketLovers #CricketWorldCup #WorldCup2024 #Brandcricket Brand cricket club
B  : کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی واحد ٹیم ہے جو ٹی 20 میںچ میں - 
BanameBadshah
 

خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے ۔
جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے ، کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آجائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں۔

BanameBadshah
 

" اک عربی کہاوت ہے !
ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛
تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی! ۔ "

Beautiful Structures image
B  🔥 : TauBut Neelum 🍁 - 
Beautiful Structures image
B  : Muzaffarabad Cricket Stadium AJK 🍁🌱☘️💚 - 
BanameBadshah
 

_جب لڑکیاں رکشہ میں بیٹھیں تو ڈرائیو آتینوں موج کراواں آ تینوں سیر کراواں-_
_اور جب ہم بیٹھیں دنیا کہ اے مسافر منزل تیری قبر ہے-😅🫢_

Digital Art image
B  : _جانے والے کو مت روکیں انہیں راستہ دیں ہو سکے تو دھکا بھی دیں اور لات بھی - 
BanameBadshah
 

*_بِــــسْمِ اللّٰهِ الرَّحــمٰنِ الرَّحِيْــم-🌿_*
*_🌿🌻 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰی ﺁﻝ ِﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸🌿_*
*_🌿🌹 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ عَلٰی ﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌼🌿_*

Beautiful Nature image
B  🔥 : Kathmandu city, Nepal ❤️🇳🇵. Chandragiri hills resort, the perfect - 
BanameBadshah
 

تٌم سمَجھتے ہو تو باغی ہی سَہی ، لیکن میں ..
••__" عِزّتِ نفس پہ سَمجھوتہ نہیں کر سکتا .🥀♥