Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

BanameBadshah's posts:

Beautiful Nature image
B  🔥 : Kathmandu city, Nepal ❤️🇳🇵. Chandragiri hills resort, the perfect - 
BanameBadshah
 

تٌم سمَجھتے ہو تو باغی ہی سَہی ، لیکن میں ..
••__" عِزّتِ نفس پہ سَمجھوتہ نہیں کر سکتا .🥀♥

Kashmir
B  : پیر چناسی روڈ، مظفر آباد، آذاد کشمیر۔۔🌿🌲 Scenic Pir Chinasi road of - 
Beautiful Nature image
B  : Ya kia chz ha ? - 
دنیائے کرکٹ کا وہ واحد گیند باز جسے دنیا کے تمام اسٹار کرکٹر گیندباز نہیں بلکہ کرکٹ کا ویلن (غنڈہ) کہتے ہیں۔
کیونکہ شعیب اختر جس تیز رفتارکے ساتھ گیندبازی کرتے تھے اس سے کئی گناہ زیادہ غصہ اور ایگریشن سے بلے بازو کر ڈرا کر رکھتے تھے۔ 
کیا آپ بھی شعیب اختر کے فین ہیں؟؟
proud of pakistan Shoaib Akhtar 
speed star of cricket
rawalpindi express
#ShoaibAkhtar #rawalpindiexpress #king #proud #of #Pakistan Pakistan Cricket Team
B  : دنیائے کرکٹ کا وہ واحد گیند باز جسے دنیا کے تمام اسٹار کرکٹر گیندباز نہیں - 
Beautiful Nature image
B  : Gulmarg - 
Beautiful Nature image
B  : مری موٹر وے - 
لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں ۔۔۔وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کہ وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھے نہیں کرتیں ۔۔۔ وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پر تیزاب پھینک کر نہیں بھاگتیں ۔۔۔ وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کہ تمہاری تصویریں انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کر دوں گی ۔۔۔ وہ ریپ نہیں کرتیں ۔۔۔ شادی کے بعد چھوٹی چھوٹی باتوں پر شوہر پر ہاتھ نہیں اٹھاتی ۔۔۔ طلاق کی دھمکی نہیں دیتی ۔۔۔ چپ ھو جاتی ہیں ۔۔۔ برداشت کر جاتی ہیں ۔۔۔ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتہ کر لیتی ہیں ۔۔کہ میری طلاق کا سن کر میرے بوڑھے ماں باپ سہہ نہ پائیں گے ۔۔، میں اپنے بچوں کو لے کر آخر کب تک بھائی بھابی کے سر پر بوجھ بنوں گی ۔۔۔ اس لیے لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں ۔۔۔ جن لڑکیوں کو جنگ میں مارنے کی اجازت نہیں لوگ انہی کو محبت میں مار لیتے ہیں ۔۔۔
B  : لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں ۔۔۔وہ اس لیے بھی پیاری - 
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے۔ ۔۔!!!
زندگی کبھی بھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح۔ ۔۔!!!
B  : مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے۔ ۔۔!!! زندگی کبھی بھی نہ مسکرائی پھر - 
نبض و دل تو ڈوب گئے ہجر میں روتے روتے۔۔!!!
اور کیا چاہتے ھو نوح کا طوفان آئے ۔۔۔؟؟؟؟
B  : نبض و دل تو ڈوب گئے ہجر میں روتے روتے۔۔!!! اور کیا چاہتے ھو نوح کا طوفان - 
نشہ چائے کا ، آواز نصرت کی 
شاعری جون کی ، کلام بُھلےشاہ کا
ٹھوکریں زمانے کی ہُوں تو پھر لطف ہے زندگی کا🖤🖤
B  : نشہ چائے کا ، آواز نصرت کی شاعری جون کی ، کلام بُھلےشاہ کا ٹھوکریں زمانے - 
Beautiful Nature image
B  : انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں... مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے ☺❤ - 
Funny joke
B  : 😂😂😂😝◽.a6 - 
لوگ تحقیق كیے بغیر فورا خبر لگا دیتے ہیں۔ صبح سے دھڑا دھڑ پوسٹ شئیر کی جا رہی ہے کہ سرکاری گاڑی میں بکری سفر کر رہی ہے۔ ممکن ہے یہ بكری نہ ہو "بكرا" هو۔۔۔ مثبت سوچ رکھنی چاہیے۔,🥴🥴
B  : لوگ تحقیق كیے بغیر فورا خبر لگا دیتے ہیں۔ صبح سے دھڑا دھڑ پوسٹ شئیر کی جا - 
Beautiful Nature image
B  🔥 : Shimla Hill #Abbottabad ❤ - 
Beautiful Nature image
B  : Muzaffarabad🍁🍁 - 
BanameBadshah
 

میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیا د رسومات کو چھوڑنے کا جگر رکھتا ہو۔۔۔۔۔🧡

مری اور کہوٹہ والو دھیان سے دیکھ لو یہ نقشہ اور اسے اپنے ذہنوں میں بٹھا لو ورنہ جس دن دہلی سے میٹر چلا تو مری اور کہوٹہ تو کیا اسلام آباد بھی ہمارا ہے 🚩💪
B  : مری اور کہوٹہ والو دھیان سے دیکھ لو یہ نقشہ اور اسے اپنے ذہنوں میں بٹھا لو - 
_تیرے لحاظ میں ٹھکرا کر آیا ہوں جِسے وہ تجھ سے ڈھیر حسین تھا اور نہایت با ادب  بھی لیکن میں جو ہوں خر دماغ سا لڑکا تیرے جیسے کوفہ طبعیت پہ دل ہار بیٹھا ہوں۔😖💔_
B  : _تیرے لحاظ میں ٹھکرا کر آیا ہوں جِسے وہ تجھ سے ڈھیر حسین تھا اور نہایت با - 
BanameBadshah
 

*_بِــــسْمِ اللّٰهِ الرَّحــمٰنِ الرَّحِيْــم-🌿_*
*_🌿🌻 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰی ﺁﻝ ِﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸🌿_*
*_🌿🌹 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ عَلٰی ﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌼🌿_*