*_بِــــسْمِ اللّٰهِ الرَّحــمٰنِ الرَّحِيْــم-🌿_*
*_🌿🌻 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰی ﺁﻝ ِﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸🌿_*
*_🌿🌹 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ عَلٰی ﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌼🌿_*
چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دنیا کے مگرمچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے۔
آپ کا بڑا سرمایا وہ لوگ ہیں
جو آپ کی غیر موجودگی میں
اپنے رب سے دعاوں میں
آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں
میری پسند کے معیار کو نہ سمجھ پاٶ گے تم
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں___🥀🖤
اگر کسی شخص کی اصلیت جانچنی ہو تو اس سے اختلاف کر کے دیکھیے , ہمارے معاشرے میں اختلاف باطن کا آئینہ ھے...
❞ اپنے پیاروں سے جھوٹ بولنا خیانت ہے، دوستوں سے جھوٹ بولنا دھوکہ ہے، سب سے جھوٹ بولنا سیاست ہے۔❝
مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ 🙂🥀,حقیقت ہو
زندان کی سلاخیں ٹوٹیں گی قفلوں کو پریشاں دیکھیں گے
دعویٰ ہے ہمارا زنجیرو ہم جشنِ بہاراں دیکھیں گے ۔
کیا ڈر ہے کہ نور کی چاہت میں ہم کو بھی شبِ غم کھا جائے
کچھ لوگ تو ایسے ہوں گے جو صبع درخشاں دیکھیں گے۔
اولاد کے لیے بہتر دنیا چھوڑ کر جانے سے بہتر ہے کہ دنیا کے لیے بہتر اولاد چھوڑ کر جائیں.کوٹھیاں، بنگلے اور کاریں بنانے کی بجائے اولاد کی تربیت پر توجہ دیں۔ ورنہ کل کو یہی اولاد آپ کا گریباں پکڑنے والی ہے ...!! 💯🍂
تیرے بندوں کو پسند نہیں ہوں یااللہ
*تیری تو تخلیق ہوں تو مجھے رد نہیں کرے گا..🙂🫀*
_میرے مرنے کے دس بارہ سال بھی اگر کہیں میرا ذکر ہو اور تمہاری آنکھیں نم ہونے لگیں تو میں سمجھوں گا میں نے تمہیں پا لیا-😖💔_
_وہی چھین لیتا ہے مُسکان چہرے کی_
_جِس کو بتا دِیا جائے کہ ضروری ہو تُم_😖💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain