Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 

دھیر کوٹ سے قافلے مظفر آباد کے لیے تیار کوہالہ پر پولیس اور رینجرز حالات کشیدگی کی طرف بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں الله پاک سب کی حفاظت فرمائے۔۔آمین
منزل قریب ہے ساتھیوں بڑھے چلو۔

آج مدرز ڈے کے موقع پر کشمیر کی تمام ماؤں کو سلام🚩جنھوں نے ایسے بہادر بیٹوں کو جنم دیا جو اپنے حقوق کے لیے آج سروں پر کفن باندھ کر نکلے ہیں.
سلامت رہیں ❤️🕊️
#12_May_2024
#mothersday
#AJKRightsmovement ✌️
B  : آج مدرز ڈے کے موقع پر کشمیر کی تمام ماؤں کو سلام🚩جنھوں نے ایسے بہادر بیٹوں - 
BanameBadshah
 

تمہارے لیے کتابوں کا قصہ ہے
کشمیر
ہمارے لیے ایمان کا حصہ ہے کشمیر❤🔥

Kashmir
B  : بغیر اس کے مکمن ہی نہیں شناحت میری میرا کشمیر میرے شجرہ نسب کی طرح🚩  - 
Beautiful Structures image
B  🔥 : پہلا غیر حتمی نتیجہ کھمبے پٹ لو مہم کا آغاز پونچھ انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے - 
BanameBadshah
 

✍️جو کہتے تھے کشمیر کی اپنی فوج نہیں ہے وہ آج کشمیر میں آکر دیکھ لیں کشمیر کا بچّہ بچّہ فوجی ہے 💫

نااہل حکومت کے نااہل فیصلے رینجرز کو بلا لیا بجائے اس کے کہ عوام کے 
مطالبات مانیں معملات کو حل کریں 
عوام متحد رہیں بڑھے چلو انشاءاللہ کامیابی آپکے قدم چومے گی 
✌🏻✌🏻
B  : نااہل حکومت کے نااہل فیصلے رینجرز کو بلا لیا بجائے اس کے کہ عوام کے  - 
BanameBadshah
 

سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو ،لکھ بھی نہیں سکتے تو بولو،بول بھی نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ اور بول رہے ہیں انکی مدد و معاونت کرو اور اگر مدد بھی نہیں کر سکتے تو انکے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی بھی لڑائی لڑ رہے ہیں
✌️✌️✌️
مزاحمت کاروں کو سرخ سلام
تیز و تیز ہو مزاحمت تیز ہو

BanameBadshah
 

حالیہ حالات میں مزمت کاروں کی مزمت پر دل خوشی سے کھل اٹھتا ہے کہ دیر سے ہی سہی ہمیں اپنی منزل کا تو پتا چلا کہ ہماری منزل ہے کیا۔ دوسری طرف جب مزمت کاروں کو روکنے کی کوشش میں دونوں طرف سے کسی کو بھی زخم لگتا ہے تو دل خون کے آنسوں روتا کسی غریب کانسٹیبل کی اگر گولی لگ کر موت ہو جاتی ہے تو اس بچارے کا کیا قصور ؟
کیا اس غریب کے بچے انھیں سکولوں میں نہیں پڑھتے؟ کیا اس کا خاندان یہی آٹا نہیں کھا رہا؟
کیا وہ غریب کا بچا اتنا ہی بل نہیں دے رہا؟۔
اس تناظر میں یہی کرنا کرنا ہے کہ اشرافیہ کے خلاف ہی مہم جوئی کرنی ہو گی۔
ہمارے دلال لیڈر جو کرسی کے چکر میں پاکستان نیشنل اسمبلی کے دروزے سے لپٹے ہوئے ہیں اور جی ایچ کیو کے مالکوں کے بوٹ پالش کرنے میں مصروف عمل ہیں اور ہمارے ان سیاسی لٹیروں کے اوپر امریکہ کے ڈالروں پر اپنی عیاشیوں کے لئیے بکنے

BanameBadshah
 

میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں۔
کوئی اور تو نہیں پسِ خنجر آزمائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ہی قتل ھو رہے ھیں ہم ہی قتل کر رہے ھیں

BanameBadshah
 

آج آزاد کشمیر کے حالات دیکھ کر ان سہولت کاروں کو شرم آنی چاہیے جو ہمیشہ سے اپنے ذاتی مفاد کے لیے اپنی کشمیری عوام کو یہ جھوٹے دلاسے دے کر بے وقوف بناتے رہے ہیں کہ یہ آرمی اور یہ پاکستان والے ہمارے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروائیں گے۔
آج دیکھ لیا مقبوضہ کشمیر آزاد کروانا تو دور کی بات ہے اگر آپ اپنا حق مانگو گے تو یہ آزاد کشمیر کو بھی مقبوضہ کشمیر بنا دیں گے۔۔۔

Memes & Satire image
B  🔥 : Muja to kal b 2500 ka Challan kea ha 😒😒 - 
▪▫◽◽😑😑😑😕😕✌✌😎😎
B  : ▪▫◽◽😑😑😑😕😕✌✌😎😎 - 
Beautiful Nature image
B  🔥 : خواب آنکھوں میں رہیں سلامت تعبیر کی خیر میرے مولا،میرے مالک میرے - 
BanameBadshah
 

تم اس قوم کو ڈرانے کی کوشش کرتے ہو جس قوم نے ایک آذان مکمل کرنے کے لیے 22 جانیں قربان کردی تھی۔۔
کشمیر

یاد رکھو
جب تم برصغیر تھے
ہم تب بھی کشمیر تھے
❤️
B  : یاد رکھو جب تم برصغیر تھے ہم تب بھی کشمیر تھے ❤️ - 
Beautiful Nature image
B  🔥 : مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانا تھا مگر الٹی گنگا بہہ رہی ہے آزاد کشمیر کو - 
BanameBadshah
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں:
مرد کی سچی محبت کی حقدار صرف اور صرف وہی عورت بنتی ہے جو مرد کے حصار میں رہتی ہے جہاں سے وہ منع کرتا ہے وہ منع ہو جاتی ہے جن باتوں سے وہ روکتا ہے وہ رک جاتی ہے اور اپنے آپ کو اُس کے کنٹرول اور حفاظت میں دے دیتی ہے

Beautiful People image
B  🔥 : ورثے میں چھوڑ جائیں گے عشق کشمیر کی لگن ہماری نسلیں بھی خود مختاری کے حق - 
BanameBadshah
 

_چپ رہنا ہی سہی لگتا ہے کیونکہ سمجھنے والا کوئی نہیں جو سمجھنے والے ہیں وہ باتوں کا الگ ہی مطلب نکال لیتے ہیں۔😖💔_