آج ایک وارداتیے نے مجھے کال کی اور کہا کہ آپ کے بنک اکاونٹ میں مجھ سے غلطی سے پیسے سینڈ ہو گئے ہیں اور کسی اور کو سینڈ کر رہا تھا ۔کسی اور سے بات کروائ یہ آپ بنک منیجر صاحب سے بات کر لیں اور اور آپ کو ایک میسج یہ کریں گے اور آپ کو کوئ پر یشانی نہیں ہو گی اور خود بخود پیسے واپس میرے اکاونٹ میں ْآہ جاہیں۔اور بے حد معذرت اور شکریہ ادا کر رہا تھا۔میرے پہلے سوال پر ہی ہی اس نے کال کاٹ دی آج اتوار کی چھٹی میں کون سا بنک کھلا ہے ہے۔اور پھر اپنی بنک ایپ کھول کر اپنے 300 روپے دیکھ کر سکون کیا 😝🤔۔ تما دوستوں سے گزارش ہت کہ کسی بھی کالر کو اپنی کو بھی معلومات نہ دیں بلخصوص گھر میں خواتیں اور بزرگوں کو ایسے واردات سے محفوظ دکھنے کے لیے ضرور سمجھاہیں 🤔