Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

BanameBadshah's posts:

وہی کارواں، وہی راستے، وہی ذندگی، وہی گاؤں 
مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں😔😳
Home Town🏞🏞
B  : وہی کارواں، وہی راستے، وہی ذندگی، وہی گاؤں مگر اپنے اپنے مقام پر، کبھی تم - 
BanameBadshah
 

جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے

Beautiful view of Muzaffarabad..
B  : Beautiful view of Muzaffarabad.. - 
Beautiful Nature image
B  🔥 : کردار بدل سکتا ہے پر فطرت نہیں 🥀 - 
BanameBadshah
 

۔۔۔۔۔ہم ہمیشہ منتظر رہیں گے ان ہواؤں کے
۔۔۔جو ہمارا چراغ بجھانے کا گمان رکھتی ہیں

BanameBadshah
 

*عمدہ اخلاق اور عمدہ کردار اکـــــ ایسا ہیرا ہے*
*جو کسی بھی وقت پتھر کو تراش سکتا ہے☞◆🏵️💯*

BanameBadshah
 

*احترام کی اعلیٰ ترین صورت کسی کے جذبات کا احترام ہے۔*

Beautiful Nature image
B  : خاموشی میں بڑی راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے✨🌙 - 
Beautiful Nature image
B  🔥 : ہمیں گِرانے کا گُمان تمہیں لے ڈوبے گا۔🖤🥀 - 
Dhirkot
B  : Dhirkot - 
Neelum Valley Kashmir AJK
B  : Human face rock at kail neelum valley #kashmirjourneys - 
راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں_🙂💔🥀
#same
B  : راہ دیکھیں گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں_🙂💔🥀 #same - 
Beautiful Nature image
B  : _میسر کی کوئی قدر ہی نہیں_ _لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ_😖💔 - 
Naran 😍🇵🇰
B  : Naran 😍🇵🇰 - 
Atni changing  q ho jati ha bataho😕😑
B  : Atni changing q ho jati ha bataho😕😑 - 
BanameBadshah
 

_قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے جب امی کہتی ہیں یہ نخرے اپنی بیوی کو دکھانا-😅🫣_

BanameBadshah
 

_آج دیکھا ہے اس کو سات بچوں کے جھرمٹ میں جو کہتی تھی تم نہ ملے تو تمام عمر کنواری رہونگی-😅🫴🏻_

BanameBadshah
 

_میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے اس نے ایک ٹھنڈی آہ بھر کے جواب دیا جو دل کرتا میں کرتا تھا-😅🫢_

BanameBadshah
 

_ہو رہی ہے سازش کس کس کی بربادی کی گھر میں بات چل رہی ہے میری شادی کی-😅🫴🏻_

BanameBadshah
 

2 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں لیکن ٹیلی نار 7 روپے میں 2 گھنٹے کیلئے 1000 منٹ دے رہا ہےاس سے اندازہ لگالیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے.😂🙂🤝