⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ _*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_ _*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_ ⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲ 🪔 _*04 مـــئی 2024ء*_ 🪔 🪔 _*25 شــوال 1445ھ*_ 🪔 🪔 _*22 بیـسـاکـھ 2081ب*_ 🪔 _🌄 *بـروز ھـفـتـہ Saturday* 🌅_ 🍂 _*زمین و آسمان کی تخلیق !*_ 🍂 _🔹 *اور ہم نے سارے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے درمیان کی چیزوں کو چھ دن میں پیدا کیا ، اور ہمیں ذرا سی تھکاوٹ بھی چھو کر نہیں گذری۔*🔹_ _📗«سورۃ ق-38»~_ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ ⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
*موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں* *بغیر خوف کھائے* *بغیر تبدیل ہوئے* *موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے نہ دن کا پتہ چل رہا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا۔اللّٰه رب العزت ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے.
میں نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ چاچاجی 80سال آپکی عمر ھے ☺ آپکے مطابق سب سے اچھی حکومت کس نے کی ھے😓 بزرگ گوڈوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھتے ھوے کہنے لگے 😔 تیری چاچی نے😂😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain