_نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر اور خود فرج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتی-😅🫢_
کبھی تو لگتا ہے جی بھر کے جی چُکے ہم لوگ...🙂🌻
*`"وأجعلنيّ خيراً لِنفّسي ولِمن حوليّ يا الله."*
*"اے اللہ مجھے اپنی ذات اور اپنے آس پاس والوں کے لیے خیر کا باعث بنا"*
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
_*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_
_*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_
⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲
🪔 _*26 اپــریـل 2024ء*_ 🪔
🪔 _*17 شــوال 1445ھ*_ 🪔
🪔 _*13 بیـسـاکـھ 2081ب*_ 🪔
_🌄 *بـروز جـمـعــہ Friday* 🌅_
🕌 _*جـمـعـہ کے دن سورة الکہف*_🕌
📜 _*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی ، اس کے لیئے دو جمعوں کے درمیان نور روشن ہو جاتا ہے."*_📜
_📗مستدرک حاکم [399\2]_
_📘 رواه بیہقی [249\3 ]_
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
@~Muhammad Taha
_کُچھ لوگ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی ہمارا عادی ہوچکا ہے، پھر بھی کنارہ کر لیتے ہیں، اور دوسرے کو ایسی اذیت میں چھوڑ دیتے ہیں پھر نہ تو وہ جی سکتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہے! سچ کہتے ہیں عادت انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے اور آخر میں ناکارہ وجود بچتا ہے۔کچھ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں بظاہر اچھے بھلے دکھتے ہیں مگر اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خیر-😖💔_
@~~𝙏𝙖𝙣𝙝𝙖_𝗭𝗶𝗻𝗗𝗴𝗶 •°💔😖.°
_میری خواہش تھی-_
_میں تمہاری زندگی میں وہ انسان بنتا-_
_اگر تمہیں کوئی بھی خوشی ملے ذندگی میں-_
_تو سب سے پہلےآ کر مجھے بتاؤ-_
_تمہیں کوئی پریشانی ، دکھ ہو تو-_
_مجھ سے بانٹو-_
_میری دعاوں پہ تمہیں یقین ہو،_
_تمہیں یقین ہو اس دنیا میں کوئی ایسا ہے-_
_جسکی سانسیں میرے ہونے سے ہیں،_
_اگر دنیا میرا ساتھ کبھی چھوڑ بھی دے تو-_
_وہ میرے ساتھ ہے-_
_تم دنیا کے سامنے تو مضبوط رہو-_
_لیکن میرے کندھے پر سر رکھ کے اپنے آنسو بہا دو-_
_اور ہر دکھ ، غم بھول جاؤ_
_اور تمہیں یقین ہو ،_
_یہ میری آواز ساری زندگی کے لیے سن سکھتا ہے-_
_میں فقط اتنا چاہتا تھا بس اتنا چاہتا تھا۔😖💔_
کیا وہ خواہش جسے دل بھی سمجھتا ہو حقیر
..آرزو وہ ہے جو سینے میں رہے ناز کے ساتھ۔۔
جیولری شاپ کے باھر سے گزرتی ھوئی ایک لڑکی نے ایک ھار دیکھ کر کہا
واؤ بیوٹی فل
دوکان کا مالک بیٹھا دیکھ رہا تھا اس نے لڑکی کو بلایا اور اس کے سر پر شفقت سے ھاتھ پھیرتے ھوئے پوچھا
بیٹی کیا آپ کو یہ ھار پسند ہے؟
اس سوال نے لڑکی کی آنکھوں میں امید جگا دی تھی
دوکان کے مالک کے سوال نے لڑکی کو بہت خوش کر دیا اور اس نے پُرامید لہجے میں کہا کہ ہاں بہت پسند ہے۔
دوکان کے مالک نے تاریخی جواب دیا،
ایسی سخاوت ہر کوئی نہیں دکھا سکتا
اس نے لڑکی کے سر پہ ہاتھ پھیرا اور پیار سے کہا کہ
"پتر تُوں سویرے فیر آ کے ویکھ لئیں" 🤧😆😆
مولا علی سے کسی نے پوچھا صدقہ کسے دیں فرمایا اسے دو جسے غربت کھانے نہ دے غیرت مانگنے نہ دے ۔۔۔!
نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھو
ہمیشہ سامنے والا ہی غلط نہیں ہوتا
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
_*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_
_*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_
⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲
🪔 _*24 اپــریـل 2024ء*_ 🪔
🪔 _*15 شــوال 1445ھ*_ 🪔
🪔 _*11 بیـسـاکـھ 2081ب*_ 🪔
_🌄 *بـروز بـدھ Wednesday* 🌄_
💞 _*نیـکی کا اجــر !*_💞
_🔹 *بے شک جولوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیکیاں کی ہیں ، یقینا ہم ایسے لوگوں کا اجر ضائع نہیں کرتے جو اچھے کام کریں۔*🔹_
_📗«سورۃ الکہف -30»_
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain