مشتاق احمد یوسفی کہتے ہیں چہل قدمی کے دوران چند دن میں ایک محترمہ سے تعلق ہوگیا ، اس نے پوچھا آپ کیا کرتے ہیں؟ میں نے کہا "کتابیں لکھتا ہوں" چنانچہ انہوں نے کتابیں لے کر پڑھیں۔ اگلے ہفتے میں نے پوچھا، " کتاب کیسی لگی؟ " بولیں: شکل سے تو آپ اتنے لُچے نہیں لگتے!🙂😅