_لکھنا اک لڑکا تھا-_
_یہ بھی لکھنا وہ اکثر بیزار بیزار سا ریتا تھا-_
_یہ بھی لکھنا اس پے اپنوں کی بہت مہربانیاں تھیں-_
_یہ بھی لکھنا وہ اپنی اک الگ ہی دنیا میں رہتا تھا-_
_یہ بھی لکھنا اس کا کوئی چارہ گر کوئی ہمسفر نہ تھا-_
_یہ بھی لکھنا اس کو بہت سی بدگمانیاں گھیرے ہوئے تھیں-_
_یہ بھی لکھنا اسے خوش فہمی تھی کہ اسے کوئی چاہتا ہے۔😖💔_
_میں نہیں سمجھ پا رہا ہوں کہ ایسا کیوں ہے لیکن میں-_
_مسلسل الجھ رہا ہوں میری آنکھیں مسلسل درد کرتی ہیں-_
_میرا دماغ درد کی شدت سے پھٹ رہا ہے میرا جسم باجھل-_
_ہے اتنا باجھل کہ جیسے کسی نے میرے جسم کے ہر زرے کو_
_الگ الگ کاٹنے کی کوشش کی ہو میں سو نہیں پا رہا ہوں-_
_میری حالت کسی نفسیاتی-_ _مریض کے جیسی ہوتی جا رہی ہے میرا وجود اس وقت خوشی اور غم محسوس کرنے سے-_
_قاصر ہے میں نہیں جانتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے مگر میں الجھا ہوا ہوں کسی نفسیاتی مریض کے جیسے میرا دل و دماغ سکون چاہتے ہیں-_
_میں زندہ ہوں لیکن کہاں زندگی ہے-😖💔_
_*🌹 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه⊙*🌹_
➰➰➰➰♦🍁♦➰➰➰➰
_🌺 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌺_
*_آج کا کیلینڈر_*
_🔖 *8 شوال 1445ھ* 🌼_
_🔖 *17 اپریل 2024ء* 🌻_
_🔖 *4 بیساکھ 2080ب* 🌼_
_🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄_
_🍁 *قرض نہ ادا کرنے کی نیت!*🍁_
_🔹نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا۔🔹_
_📗«صحیح بخاری-2387»_
➰➰➰➰♦🍁♦➰➰➰➰
_یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُن کو دفناتے نہیں-_
_کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا-😖💔_
_میں وہ لڑکا ہوں-_
_جسے محبت سے زیادہ عزت-_
_کرنے والےلوگ پسند ہیں-_
_پہلی چوائس عزت-_
_دوسری بھی عزت-_
_تیسری اور آخری بھی عزت-_
_عزت دینے والوں کو ڈبل عزت-_
_اور مان دیتا ہوں-_
_بیشک دوسرا مجھ سے_
_بڑا ہو یا چھوٹا۔💕🫰_
_Removed you..._
_رشتے والی آنٹیاں میسج کریں۔ شکریہ-😅👰🏻♀_
_چینی مہنگی ہو گی ہے تو-_
_جانو مانو کی انگلی چائے میں ڈبو کر چائے میٹھی کر لیا کریں-_
_ویسے بھی میسج میں سر دبا ہی لیتے ہو-_
_ڈرامے بازوں-😅🫴🏻_
_*میـــں سب کـــو چھـــوڑ جــانـــے کـــے ارادے میـــں ہـــوں-😖💔*_
عزیز سب کو . . . تھے
فقط ضرورت کے وقت💕
_میں نے اپنی ماں کو پڑوسیوں سے نمک مانگتے ہوئے سنا لیکن ہمارے گھر میں نمک تھا میں نے اس سے پوچھا کہ وہ پڑوسیوں سے نمک کیوں مانگ رہی ہے اور اس نے مجھے جواب دیا کیونکہ ہمارے پڑوسیوں کے پاس زیادہ پیسے نہیں ہیں اور اکثر وہ ہم سے کچھ مانگتے ہیں۔_
_وقتاً فوقتاً میں ان سے چھوٹی اور سستی چیز بھی مانگتی رہتی ہوں، تاکہ وہ محسوس کریں کہ ہمیں بھی ان کی ضرورت ہے اس طرح وہ اپنے لیے زیادہ آرام دہ اور آسان_ _محسوس کریں گے کہ وہ ہم سے اپنی ضرورت کی ہر چیز مانگتے رہیں۔_
_انسانی وقار کا احترام بلاشبہ عظیم ترین جذبات میں سے ایک ہے۔_
_اور بالکل وہی ہے جو میں نے اپنے والدین سے سیکھا ہے آئیے ہمدرد، شائستہ، معاون بچوں اور دیگر اقدار کی قدر کریں-❣️_
_حقیقت سے بھی بہت دور تھی خواہشیں میری-_
_پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا-😖💔_
_بھلا بیٹھے ہو ہم کو آج لیکن یہ سمجھ لینا بہت پچھتاؤ گے جس وقت ہم کل یاد آئیں گے-😖💔_
_*🌹 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه⊙*🌹_
➰➰➰➰♦🍁♦➰➰➰➰
_🌺 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌺_
🌤️ _*آج کا کیلینڈر* 🌤_
_🔖 *03 شوال 1445ھ* 🍂_
_🔖 *12 اپریل 2024ء* 🍁_
_🔖 *30 چیت 2080ب* 🍂_
_🌄 *بروز جمعتہ المبارک* 🌄_
_🌸 *رجوع الی اللہ !*🌸_
_🔹وَ تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ جَمِیۡعًا اَیُّہَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ :: اے مؤمنو!تم سب مل کراللہ تعالیٰ کی طرف توبہ کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔_🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁
➰➰➰➰♦🍁♦➰➰➰➰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain