اگر کوئی نئے کپڑے پہن کر اداس ہو تو اسے ہونے دیجیے گا ، طنز مت کیجیے گا کہ عید پر بھی خوش نہیں ہو ! اس کے موڈ کو accept کیجیے گا، اسے بتائیے گا یہ natural ہے۔ سب کے پاس سب نہیں ہوگا۔ کسی کی باپ کے بغیر پہلی عید ہوگی، کسی کی ماں کے بغیر، کوئی ماں باپ کا اکلوتا ہوگا تو کسی کے پاس دوست نہیں ہوں گے ۔ اگر ہو سکے تو کچھ ایسا پوسٹ مت کیجیے گا جسے دیکھ کر کوئی احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جائے۔ ”ہر کسی کی عیدیں ایک جیسی نہیں ہوتیں “ آپ کے پاس نعمت ہے، آپ لطف اندوز ہوں، الحمدللہ کہیں! مگر دوسروں کو مت دکھائیں کہ میرے پاس یہ سب ہے۔کسی کی ٹھنڈی آہ آپ کا اندرونی سکون چھین لینے کی طاقت رکھتی ہے ۔
_السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ-_ _ہائے افسوس کہ زندگی کی طرح رمضان کا مہینہ بھی غفلت میں گزر گیا، اللہ کریم رضائے الٰہی پانے والے اپنے مقبول بندوں کے صدقے اپنی رحمت کا ایک چھینٹا مجھ ذرۂ بے مقدار کو بھی عطا فرما دے-_ _یا اللہ کریم ہماری ریاکاری میں لتھڑی عبادتیں، خالی بھوک پیاس والے روزے، دکھاوے کی خیرات اور ہمارے ٹوٹے پھوٹے سجدوں کو بھی اپنی بارگاہ میں قبول فرما، ہم کنہگار ہیں، ہمارے گناہوں کو بخش دے، ہمیں ہدایت نصیب فرما اور ملک پاکستان و کشمیر پر اپنا کرم فرما-🤲🏻❣️_
? _🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤_ _🔖 *29رمضان المبارک 1445ھ* 💎_ _🔖09 اپریل 2024ء* 💎_ _🔖 27 چیت 2080ب* 💎_ _🌄 *بروز منگل Monday* 🌄_ _💦 *سچ نیکی کی طرف بلاتا ہے !*_ _🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”بلاشبہ سچ آدمی کو نیکی کی طرف بلاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور ایک شخص سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق کا لقب اور مرتبہ حاصل کر لیتا ہے اور بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے اور برائی جہنم کی طرف اور ایک شخص جھوٹ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے یہاں بہت جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔“🔹_ _📗«صحیح بخاری-6094»_ ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
_اگر آپ نے آج درود شریف نہیں پڑھا تو سب پڑھ لیں_ _الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ_ _الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ_ _الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا نبی اللّٰہ_ _الصلاۃ والسلام علیک یا سید الانبیاء و المرسلین-❣️🫶_
_جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں ہزاروں مر گۓ لاکھوں تيار بیٹھےہیں برباد کرکے تعلیم لڑکیوں کے پیچھے پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کردو بے روزگار بیٹھے ہیں-😅🫣_
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ _*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_ _*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_ ⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲ 🪔 _*07 اپــریـل 2024ء*_ 🪔 🪔 _*27 رمـضـان 1445ھ*_ 🪔 🪔 _*25 جـیـت 2080ب*_ 🪔 _🌄 *بـروز اتــوار Sunday* 🌄_ ❣️ _*لـیــلة الـقــدر*_❣️ _🔹 *یقینا ہم نے اس (قرآن) کو لیلۃ القدر میں نازل کیا اور تم کیا جانو کہ لیلۃ القدر کیا ہے؟ لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے بارے میں اُترتے ہیں۔ وہ رات فجر کے طلوع ہونے تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔*_🔷 _*📗«سورۃ القدر»~*_ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ ⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ _*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_ _*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_ ⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲ 🪔 _*06 اپــریـل 2024ء*_ 🪔 🪔 _*26 رمـضـان 1445ھ*_ 🪔 🪔 _*24 جـیـت 2080ب*_ 🪔 _🌄 *بـروز ھـفـتـہ Saturday* 🌄_ 🌸 _*مبــارک رات !*_🌸 _🔹 *روشن کتاب کی قسم۔ بے شک ہم نے اسے ایک مبارک رات میں نازل کیا ، ہم خبردار کرنے والے ہیں ، اس میں فیصلہ کیا جاتا ہے ، ہر حکمت کے کام کا ہمارے حکم سے ، بے شک ہم ہی رسولوں کو بھیجنے والے ہیں۔‘‘*🔹_ _📗«سورہ دخان_1 تا 5»_ ⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲ ⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain