_آپ سب سے ایک بات پوچھنی تھی پرسنل بات ہے بہت دیر سے پوچھنا چاہتا تھا لیکن میرے اندر اتنی ہمت نہیں ہو رہی تھی اگر دل مانے تو جواب ضرور دینا اور اگر نہ دے سکو تو میری طرف سے کوئی ناراضگی نہیں ہو گی میرے دل میں آپ سب کے لیے بہت عزت ہے اور اس کے بعد بھی رہے گی مجھے غلط مت سمجھنا اگر مناسب-_ _سمجھو تو پلیز بتا دینا آپ سب کی مرضی ہے ویسے میں اپ کو جواب دینے پہ مجبور نہیں کروں گا پلیز سوچ سمجھ کر جواب دینا کہ_
_آپ لوگوں نے مجھے عیدی بھیجنی ہے کہ نہیں-😅🤌🏻_
اگر کوئی دوسری عورت آپ کا مرد چرا لے تو اُسے اُس کے پاس ہی رہنے دیں کیوں کہ اصّل مرد چوری نہیں ہوتے !
~بانو قدسیہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ every 1 . meri id 2 din sa hack ho gai thi jis ki waja sa ma online ni a saka . Thanks Kirranaffndii💖 jis na mhb sa bat kar k wapsiii id recover karwana ma meri madad ki 💖 . ap sab b khayal karein dmd ma link aya jis pa click kea to id logout ho gai aur wapsi pasword b ni lag raha tha
_آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی کے وقت ماں باپ سے زیادہ محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں-😅🤌🏻_
_کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں بیٹا ہماری عزت رکھ لو-😅🫣_
_خود کی شادی نا ہونے کا دکھ پھر بھی برداشت ہو جاتا ہے لیکن اپنے سے چھوٹے کزنز کی شادی ہونے کا دکھ برداشت نہیں ہوتا-😅🤌🏻_
_شادی کے بعد لڑکیاں شکر ہے شادی ہو گئی اب میں اپنے شوہر کے ساتھ روز آؤٹنگ پہ جاؤں گی. مزہ آۓ گا اوہ یہ لڑکے شکر ہے سنت پوری ہو گئ اب پوری جان لگا کہ امت مسلمہ میں اضافہ کروں گا-😅🤌🏻_
_بیگم سے ڈرنے کی ضرورت نہیں صاف صاف کہہ دیں کہ مجھے گرم پانی چاہیے میں ٹھنڈے پانی سے برتن نہیں دھو سکتا اس موسم میں-😅🫣_
_آج دیکھا ہے اس کو سات بچوں کے جھرمٹ میں جو کہتی تھی تم نہ ملے تو تمام عمر کنواری رہونگی-😅🤌🏻_
_دماغ جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے یہ چوبیس گھنٹے ایکٹو رہتا ہے یہ ہماری پیدائش سے اس وقت تک کام کرتا ہے جب تک شادی نہیں ہوجاتی-😅🫴🏻_
*_تجـــھ کـــو بھـــی خـــــدا ایســــا غـــمِ ہجــــر نــــوازے-_*
*_تُـــو روتـــا پھـــرے اور تجھــــے صبـــر نــا ائـــے-😖💔_*
_یااللہ ہرگھر کے سربراہ کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے-_
_آمین-🤲🏻❣️_
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
_*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_
_*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_
⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲
🪔 _*03 اپــریـل 2024ء*_ 🪔
🪔 _*23 رمـضـان 1445ھ*_ 🪔
🪔 _*21 جـیـت 2080ب*_ 🪔
🌄 _*بـروز بـدھ Wednesday*_ 🌄
_*✍🏻 اعـتـکاف کا بیان*📜_
_*🔹اُمّ الْمُؤمِنِین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائِشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے رِوایت ہے کہ حضورﷺ کا فرمان ہے کہ جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب حاصل کرنے کی نیت سے اعتکاف کیا اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جائیں گے۔🔹*_
_(جامعِ صَغِیر ص۵۱۶حدیث۸۴۸۰)
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
مشتاق احمد یوسفی صاحب کہتے ہیں
ایک دفعہ سخت بخار کی وجہ سے میں بیہوش ھوگیا۔،
آنکھ کھلی تو بیگم سے پوچھا،کیا میں جنت میں ھوں؟
بیگم نے کہا اللہ نہ کرے۔
دیکھ نہیں رھے میں سامنےکھڑی ھوں،🌚
_سنو لڑکو۔_
_بڑی مونچھیں رکھنے سے_
_اس میں صرف لسی کی جھاگ پھنستی ہے_
_لڑکیاں نہیں-😅🤌🏻_
یکم اپریل
چوکنے رہیے گا
اپریل فول کے نام پر کسی بھی وقت کسی کی طرف سے بھی بیوقوف بنایا جا سکتا ہے 😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain