Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 

_انسان کی زندگی میں ایسا لمحہ بھی آتا ہے، جب انسان بےبس ہوجاتا ہے کہ اب کیا کرے؟ کچھ بھی اس کے ہاتھ میں نہیں ہوتا۔ مکمل بےبس! وہ ایسا لمحہ ہوتا ہے تب نہ دولت کام آتی ہے اور نہ ہی رشتے ناتے۔ ایسے میں انسان کے پاس واحد سہارا دعا ہی کا ہوتا ہے اور دکھی دل کے ساتھ کی جانے والی دعا الگ ہی اثر رکھتی ہے۔💕🫰🏻_

BanameBadshah
 

ایک جملہ جو آپ اپنے آپ کو ہمت دینے کیلئے خود سے بولتے ہیں🙂

BanameBadshah
 

_*اس معاشرے میں عورت کا رتبہ کیسے بلند ہوسکتا ہے😞*_
*_جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں, بہن, بیٹی کو دی جاتی ہوں😢*

Beautiful Structures image
B  : Rawlakot City 🍁 - 
BanameBadshah
 

البتہ میں کہنا تو نہیں چاہتا لیکن پھر بھی کسی کو تو آغاز کرنا ہی پڑے گا کہ
عید آگئی ہے میرا یار نہیں آیا
🙈😜

Beautiful Structures image
B  : Beautiful view of cricket stadium Muzaffarabad - 
BanameBadshah
 

⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
_*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_
_*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_
           ⛲   _*آج کا کیـلینـڈر*_  ⛲
🪔 _*27 مــارچ   2024ء*_ 🪔
🪔 _*16 رمـضـان 1445ھ*_ 🪔
🪔 _*14 جـیـت 2080ب*_ 🪔
  _🌄 *بـروز بـدھ  Wednesday* 🌄_
       🚶🏼♂️ _*سفر میں روزہ ؟*_🚶🏼♂️
_🔹 *حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ میں سفر میں روزہ رکھوں؟ وہ روزے بکثرت رکھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر جی چاہے تو روزہ رکھ اور جی چاہے افطار کر*🔹_
_📗«صحیح بخاری -1943»_
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲

BanameBadshah
 

وقت سے پُوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بَهر جاتے ہیں؟
زِندگی تیرے تعاقب میں ہم
اِتنا چلتے ہیں کہ مَرجاتے ہیں

BanameBadshah
 

پانچواں ورق 🍁ماں
جون کی تپتی دھوپ میں ٹھنڈی چھاؤں ہوتی ہیں
ہماری پہلی محبت تو ہماری مائیں ہوتی ہیں
اُس کو بھلا اِس ظالم دنیا سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے
جسکے سر پر اُس کی بوڑھی ماں کی دعائیں ہوتی ہیں
نیک نام سے یونہی نہیں متاثر لوگ زمانے کے
ہر اچھے انسان میں اُسکی ماں کی ادائیں ہوتی ہیں
سب کچھ اچھا لگنے لگتا ہے کٹھن زدہ ماحول میں
جب جب میرے ساتھ میری ماں کی بلائیں ہوتی ہیں
حضرت اویس قرنی سے پوچھا گیا معرفت کا راز جو
المختصر جواب ملا سب کچھ مائیں ہوتی ہیں!

BanameBadshah
 

مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادوگر ہے،
جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے!!🥀

BanameBadshah
 

_میں گاؤں کا انپڑ اور پینڈو لڑکا اور وہ شہر کی پڑھی لکھی شہزادی مجھے کہنے لگی تو میرے لیول دانئ شوریا مینے تو اسے آنٹی کہا تھا بس-😅🤌🏻_

Memes & Satire image
B  : _تو کون کون بچپن میں ایسے سوچتا تھا گھر والوں سے مار کھانے کے بعد-😅🫣@_ - 
BanameBadshah
 

نا پیار کا ذکر ہوگا ، نا وفا کی بات ہو گی
اب جس سے بھی محبت ہو گی رمضان کے بعد ہو گی🤝😌
کدھر ہے میری تسبیح📿🤭😂 🙈
🌴♥️🧸•*

BanameBadshah
 

آؤ ایک کہانی سناؤں😍
ایک آدمی تھا جاپان کا😋
اسکا نام تھا😀
جھنتتٹسفیغخشپضنگعٹقپنححنبر مہلکم خنتببناب😍
جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی😒
آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا😂🤣😂🙈🥰💐
.

BanameBadshah
 

گانا گانے پر راحت فتح علی خان کو ہلال امتیاز
جبکہ گانا گانے سے روکنے پر طارق جمیل کو بھی ہلال امتیاز دیا گیا 😛😛😛😧

BanameBadshah
 

جب عہد ہی کوئ نہ ہو تو کیا عَُم شگسگتی..

BanameBadshah
 

_میں بہت کیوٹ تو نہیں ہوں_
_مگر کبھی کبھی ایسی سیلفی آجاتی ہے کہ دل کرتا خود کو ہی پرپوز کر دوں-😅🫣_

BanameBadshah
 

_آج ساتھ والی آنٹی نے پوچھا روزے کیسے گُزر رہے ہیں میں نے کہا ایک ایک کر کے اب اس میں غصہ کرنے والی کیا بات تھی-😅🤌🏻_

BanameBadshah
 

_کوئی ویلی نکمی لڑکی جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو میں اس کے دُکھ سننا چاہتا ہوں-😅🤌🏻_

Beautiful Nature image
B  : MirPur City 💐🍁 -