ہُنر سارے نہیں آئیں گے تمہیں
تمہیں پھر ہماری ضرورت پڑے گی.😏
~دلی سکون کھو جائے تو ہر چیز بیکار لگتی ہے ۔
ماہر نفسیات کہتے ہیں !
صرف دس فیصد خوشیاں آپ کو باہر کے حالات سے ملتی ہے۔ بقیہ نوے فیصد خوشیاں آپ کو اندر کی سوچ اور احساسات سے ملتی ہے ۔ - گویا خوش رہنے کیلئے دنیا کو بدلنے کے بجائے اپنی اندر کی دنیا کو بدلنا ضروری ہے..
صبح بخیر🌸
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
_*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_
_*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_
⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲
🪔 _*25 مــارچ 2024ء*_ 🪔
🪔 _*14 رمـضـان 1445ھ*_ 🪔
🪔 _*12 جـیـت 2080ب*_ 🪔
_🌄 *بـروز سـومـوار Monday* 🌄_
_*🌿رمضان کے مہینے میں ، دو سخاوت*_🌿
_*🔹آپﷺ سے کہا گیا: اے اللہ کے رسول! کون سے روزے بہتر ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: شعبان کے روزے جو رمضان کی تعظیم میں رکھے جائیں۔ پھر کہا: کونسا صدقہ افضل ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: رمضان میں صدقہ کرنا۔🔹*_
_*📗«سنن کبریٰ للبیہقی -8520»*_
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
_اجنبیت بہت ہی خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا کم رشتے بنائیں مگر مخلصی سے نبھائیں محبت بہت سے لوگ آپ سے کرتے ہیں لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے-💕🫰🏻_
بچوں کی جادُوئی معصُومیت والی مُسکراھٹوں کا اَصل راز یہ ہے کہ اُن کا کوئی ماضی نہیں ہوتا۔😊
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
_*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_
_*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_
⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲
🪔 _*24 مــارچ 2024ء*_ 🪔
🪔 _*13 رمـضـان 1445ھ*_ 🪔
🪔 _*11 جـیـت 2080ب*_ 🪔
_🌄 *بـروز اتــوار Sunday* 🌄_
_*👈🏻اِفطار کروانے کی عظیم فضیلت📜*_
🔹 _*✍🏻 جس نے حلال کھانے یا پانی سے (کسی مسلمان کو) روزہ اِفطار کروایا ، فرشتے ماہِ رَمضان کے اَوقات میں اُس کے لئے اِستغفار کرتے ہیں اور جبریل (عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ وَالسَّلام) شبِ قدر میں اُس کیلئے اِستغفار کرتے ہیں۔*_🔹
_*( مُعجَم کبیر ج۶ ص۲ ۶ ۲ حدیث۶۱۶۲)*_
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
عاشق معشوق کا منہ بولا کُتا ہوتا ہے😞
کوئی لڑکی اپنی بغیر Edit والی فوٹو بھیج دے۔۔🧟♀️
میں نے اپنے بھيجے کو ڈرانا ہے وہ
مٹی کھاتا ہے🧐😁😃
کدھر گئی وہ شہزادی 🤔 جس پر میری نظر تھی 🤭🙈
پیار جھوٹا سہی دنیا کو دیکھا نےآجا 🤷🏻♀️😜😂 تو میری پوسٹ پر کسی اور سے ملنے کے بہانے آجا😂😂🙈🤭
دولہا کمرے میں آتے ہوئے کرسی سے ٹکرا گیا٫
دولہن امجد بھائی آرام سے🤣🙈
اور کرو کزن سے شادی 😂🙊😂🤣😂😂😂😂
جو لڑکیاں 👧جھاڑو دے کر کوڑا دروازے کے پیچھے چھپا دیتی ہیں😛وہ بھی کہ رہی ہیں جانی تو رشتہ بھیج باقی میں دیکھ لوں گی🙉😂😂😒
میرا نام مریم ہے میں بی اے کی سٹوڈینٹ ہوں😜
میں پشاور میں رہتی ہوں میری عمر بیس سال ہے🙈🙈
🤓🤓 اب تو آجاؤ پوسٹ پر 🙂😒🥺
رشتے داروں کو پریشان کرنے کا طریقہ🤩
*واٹس ایپ پر"الحمداللہ" کا سٹیٹس لگا دو😁🙃*
*پھر وہ سوچ سوچ کے پاگل ہوجائیں گے کہ اسے کیا مل گیا ہے اب🤣😑*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain