سوشل میڈیا ایپ فیس بک
پوری دنیا میں مسائل کا شکار
بار بار لاگ ان کرنے سے گریز کریں ورنہ آئی ڈی اڑ سکتی ھے
میٹا سنٹر چائنہ
fb insta 😠😠
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
_*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_
_*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_
⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲
🪔 _*05 مــارچ 2024ء*_ 🪔
🪔 _*23 شـعبـان 1445ھ*_ 🪔
🪔 _*23 پھـاگـن 2080ب*_ 🪔
_🌄 *بـروز مـنـگل Tuesday* 🌄_
🌹 _*چُـغـل خــور*_🌹
_🔹حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ‘ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جب مجھے معراج کرائی گئی تو میرا گزر ایک ایسی قوم پر سے ہوا جن کے ناخن تانبے کے تھے جو اپنے چہروں اور سینوں کو چھیل رہے تھے۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں ؟ انہوں نے کہا: یہ وہ ہیں جو دوسرے لوگوں کا گوشت کھاتے (چغل خور) اور ان کی عزتوں سے کھیلتے ہیں۔_
_امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس روای
ایک فلسفی سے کسی نے پوچھا
" آپ کیسی عورت سے شادی کرنا پسند کریں گے؟"
فلسفی نے جواب دیا
میں نہیں چاہتا کہ وہ اتنی خوبصورت ہو کہ میرے علاوہ اور لوگ بھی پسند کریں
نہ ہی اتنی بدصورت کہ میں بیزار ہو جاؤں۔
نہ اتنی لمبی ہو کہ میں ایڑی کے بل ہو کر بات کروں
اور نہ ہی اتنی پست قد کہ جھکنا پڑے۔
نہ اتنی موٹی کہ دروازہ گھیر کر رکھے نہ ہی اتنی پتلی کہ مجھے وہ محض ایک خیالی جسد لگے
نہ موم کی طرح سفید نہ بھوت کی طرح کالی
نہ اتنی جاہل کہ مجھے سمجھ ہی نہ سکے اور نہ ہی
اتنا علم ہو کہ مجھ سے بحث ہی کرتی رہے
خیر سے مرحوم کنوارے ہی مرگئے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
⛲💜💙💜💙💜💙💜💙⛲
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
_*🏵️بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🏵️*_
_*🌿اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌿*_
⛲ _*آج کا کیـلینـڈر*_ ⛲
🪔 _*04 مــارچ 2024ء*_ 🪔
🪔 _*22 شـعبـان 1445ھ*_ 🪔
🪔 _*22 پھـاگـن 2080ب*_ 🪔
_🌄 *بـروز سـومـوار Monday* 🌅_
🌸 _*نیکی کا اجر!*_🌸
_🔹 *بے شک جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیکیاں کی ہیں ، یقینا ہم ایسے لوگوں کا اجر ضائع نہیں کرتے جو اچھے کام کریں ۔*🔹_
_📗«سورۃ کہف-30»~_
*_
⛲❄❄❄❄❄❄❄❄⛲
⛲💙💜💙💜💙💜💙💜⛲
Toward Rwp
اپنا کندھا صرف جنازے کو دینے کے لیے مخصوص نہ کرو۔ کبھی یہ کندھا کسی کو جیتے جی بھی دو کہ وہ اس پر سر رکھ کر رو سکے اور خود کو یہ باور کرا سکے کہ اس کے پاس بھی ایسا ایک کندھا ہے جس پر سر رکھ کر وہ اپنا غم ہلکا کر سکتا ہے۔ *مرے ہوؤں کو تو کوئی نہ کوئی کندھا دے ہی دیتا ہے زندہ لوگوں کو کندھا دینے والا ہی در حقیقت انسان کہلائے جانے کا حقدار ہے۔*
🔻⏰ *رمضان کے آنے سے پہلے..... اپنے تعلقات سنوار لیجیئے*
_کسی کو چاہنا اور صرف اُسی ایک کی چاہت کو ساری زندگی دل میں رکھنا سچی محبت کہلاتا ہے_
_ہر دن نئے نئے محبوب کی تلاش کرنا محبت لفظ کی توہین سمجھا جاتا ہے-💕🫰🏻_
_کبھی کبھی اے موت تجھ کو گلے لگانے کو جی چاہتا ہے کبھی کبھی اس زندگی کو مٹانے کو جی چاہتا ہے_
_صبر کی جب حدیں ٹوٹ جاتیں ہیں تو آنسو بہانے کو جی چاہتا ہے_
_دل کی اس افسردہ حالت پہ ماتم منانے کو جی چاہتا ہے اے زندگی مانا کہ تو روز روز نہیں ملتی آج تجھ سے معذرت خواہ ہونے کو جی چاہتا ہے_
_بہت کوشش کر لی مسکرانے کی راج نے آج خود سے ہی خود کو مٹانے کو جی چاہتا ہے-😖💔_
_آج میری چاۓ میں مکھی گر گئی میں نے اسے خوب نہلا کر چمچ کے ساتھ گھوما گھوما کر باہر نکالا چائے جاکر پھوپھو کی بیٹی کو دے دی-😂🫣_
@~Sikandar KhAn
_تُو بہت روکے گی لیکن میں جدا ہو جاوُں گا زندگی اک روز میں تجھ سے خفا ہو جاوُں گا_
_تُو مصلے پر مری نیت تو باندھے گی، مگر میں نماز عشق ہُوں، تجھ سے قضا ہو جاوُں گا_
_چاہتوں کے دائرے میں آؤ دوڑیں ایک ساتھ تُو نے مجھ کو چُھو لیا تو میں تیرا ہو جاؤں گا_
_آخری سیڑھی پہ جا کر تُو پکارے گی مجھے اور میں نیچے کھڑا تری صدا ہو جاؤں گا_
_سانپ اور سیڑھی کے الجھے کھیل میں اک روز میں درمیانی مرحلے میں لا پتہ ہو جاؤں گا بے وفائی کا دیا اُس نے طعنہ مجھے اور اب میں احتجاجاً بے وفا ہو جاؤں گا،،😖💔_
@~😜
_اک کھلونا ٹوٹ جائے گا نیا مل جائے گا میں نہیں تو کوئی تجھ کو دوسرا مل جائے گا_
_بھاگتا ہوں ہر طرف ایسے ہوا کے ساتھ ساتھ جس طرح سچ مچ مجھے اس کا پتا مل جائے گا_
_کس طرح روکو گے اشکوں کو پس دیوار چشم یہ تو پانی ہے اسے تو راستہ مل جائے گا_
_ایک دن تو ختم ہوگی لفظ و معنی کی تلاش ایک دن تو مجھ کو میرا مدعا مل جائے گا_
_ایک دن تو اپنے جھوٹے خول کو توڑے گا وہ ایک دن تو اس کا دروازہ کھلا مل جائے گا_
_جا رہا ہوں اس یقیں سے اس کے چھوڑے گھر کی سمت جیسے وہ باہر گلی میں جھانکتا مل جائے گا_
_چھوڑ خالی گھر کو آ باہر چلیں گھر سے کچھ نہیں تو کوئی چہرہ چاند سا مل جائے گا_
_تیز ہوتی جا رہی ہیں دھڑکنیں ایسے جیسے اگلے موڑ پر وہ بے وفا مل جائے گا-😖💔_
@~HASSAN.67🔐
_آپ نے کبھی سچی محبت کی ہے ؟ جواب صرف ہاں یا ناں میں ہونا چاہیے ۔ بس اگر آپکی محبت سچی ہے تو یقین جانیں جس سے آپ نے محبت کی ہے وہ لاکھ آپکو دکھ پہنچائے_ _ہزاروں بار رلائے ، بے وفائی کرے حتی کہ آپکو بیچ راہ میں چھوڑ جائے۔وہ اپنی راہ بدل لے اپنی زندگی میں کسی اور کو چن لے اور آپ اپنے جیون میں کسی اور کے ساتھ چل پڑیں لیکن ۔۔_
_محبت آپ نے کی تھی نا وہ کبھی بھی آپ کے دل سے نہیں مٹ سکتی اسکی کسک ساری زندگی آپکو بے چین رکھے گی یہی تو سچی محبت کی پہچان ہے-😖💔_
ُمدت ہوئ ہے یار کو مہماں کیے ھوے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain