Happy Birthday🎂🎂 K.A many many return of the day stay blessed & happy ... Nikkah mubarak
ایک عالم دین کہیں درس دے رہے تھے مجمعے میں سے کسی نے سوال پوچھا کہ حضرت !! افضل کیا ہے ایک بیوی یا زیادہ بیویاں؟ 😌
عالم دین کی بیوی بھی عورتوں والے حلقے میں پردے کے پیچھے بیٹھ کر درس سن رہی تھی 😒
عالم دین نے فرمایا میرے بھائیو ! افضل یہ ہے کہ انسان جو ملے اس پر اللہ کا شکر ادا کرے اور اللہ سے مدد طلب کرے 💕
ساتھ میں چار انگلیاں دکھا دیں۔🤣🤣
_شادیوں میں عورتیں ایک دوسرے کے کپڑے دیکھ کر جلتی ہیں اور مرد ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کر-😂🤌_
_بابا جی فرماتے ہیں ایک دوسرے کو ہنسانے کی کوشش کریں پھنسانے کی نہیں-🫵🫣_
_ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری_
_لڑکی کی تعریف کرنا_
_پیٹرول پمپ پر سگریٹ پینے کے مترداف ہے-😂🫣_
_لڑکیوں کا کیا ہے ایک دفع کھڑکی کھول کہ باہر جھانک لیتی ہے پھر دو گھنٹے دھوپ میں تو ہم کھڑے رہتے ہیں نا۔😫🫣_
_السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج_
_شب برات ھے نہ جانے اللہ پاک کی ھمارے بارے میں کیا خفیہ تدبیر ھے_
_انتہائی نازک رات آنے والی ھے_
_اس رات اللہ پاک کی بارگاہ میں بندوں کے نامہ اعمال پیش ھوتے ھیں مجھ سے کسی بھی طرح کی حق تلفی، دل ازاری،غیبت ھوئی ھو، میری_ _گفتگو،انداز،اشارے یا فون یا میسج سے آپ کو کوئی تکلیف پہنچی ھو یا میں نے آپ کا کوئی حق تلف کیا ھو جس کا علم آپ کو ھو یا نہ ھو آپ سے معافی کی طلبگار ھوں_
_اللہ پاک کی رضا کے لیے معاف کردیں-💕_
_اے اللہ تو رحم کرنے اور بخشنے والا ہے اس مغفرت کی رات ہماری تمام غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف فرما_
_آمین-🤲💕_
_لڑکیاں اپنے boyfriend کا نمبر کچھ یوں save کرتی ہیں ۔😌_
_*1
جانو-😉_
_*2
جان-😘_
_*3
مائی لاو-🥰_
_*4
سویٹ ہاٹ-❤_
_*5
شونا-😍_
_اور لڑکے اپنی girlfriend کا نام اس طرح save کرتے ہیں۔_
_*1
حاجی صداقت-🤭_
_*2
نورا پان آلا-😁_
_*3
شازیب مستری-😀_
_*4
پیر غلام-😌_
_*5
عباسو ماچی-😂_
_*6
مانا ٹائراں آلا-🤣_
_پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے_
_آپ سے پیار ہو گیا-😅🫣_
_کاش کوئی مینوں وی کہہ دے تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا۔😅🫣_
_فضول آن لائن رہنے سے اچھا ہے مجھے میسسج کر لو باتیں کرتے ہیں-🫵🫣_
❤️
_بس ایک بار اسے میری ایسی یاد آئے کہ اس کا دل دھڑک کے قیامت کردے،بس ایک لمحے کو وہ ، وہ سب محسوس کرے جو مجھ پہ گزرتی ہے بس ایک بار وہ میری اذیت جی لے_
_میری ہر تکلیف آسان ہو جائے گی-😖💔_
_بہت اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحے کہ جب دوسروں سے زیادہ خود کو اس بات کا یقین دلانا پڑتا کہ میں اُداس نہیں ہوں.,میں بہت خوش ہوں مجھے رونا نہیں آتا میں کمزور نہیں ہوں مجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا-😖💔_
_اور پتہ ہے میرا بھی دِل چاہتا ہے کہ ؛ میں بھی زندگی کو کُھل کے جِیُوں یہ نا اُمیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں لیکن وہی کِسی کا چُبھتا ہوا لہجہ مُجھے اذیت کی اُن وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مُجھے اپنا وجود بھی خود پر بوجھ سا لگنے لگتا ہے-😖💔_
@~Ch Shakeel
_بعض اوقات ایسا ہوتا ہے انسان کا دل کرتا ہے میں رو لوں آنسو بہا لوں تاکہ میری تکلیف میری اذیت کم ہو جائے لیکن ایسا نہیں ہوتا آنسو بہتے ہی نہیں ہیں اور جب کبھی ہم لوگوں کے ہجوم میں بیٹھے ہوں تو آنسو خودبخود آ جاتے ہے لیکن ہم آنسوؤں کو اندر ہی اندر بہانے کی کوشش کرتے تاکہ لوگ دیکھ نہ لے یقین مانے جو آنسو اندر ہی ااندر بہتے ہیں نا وہ بہہ جانے والے آنسوؤں سے زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہے اور پتہ جب ہم ایسی صورتحال سے گزرتے ہیں نا تو دل کرتا ہے کہ اللہ کو کہیں۔اے اللہ ہمیں اپنے پاس بلا لے۔لیکن چا کر بھی ہم ایسا نہیں کہہ پاتے پتہ ہے کیوں کیونکہ اللہ کو یہ بات پسند نہیں کہ میرا بندہ مایوس ہو کر مجھ سے موت مانگے۔😖💔_
_مجھے تلاش ہے ایسے سخص کی جو بنا کوئی کمنٹمنٹ کے ساتھ نبھائے بنا کسی غرض کے زندگی بھر ساتھ رہنے کی کوشش کریں میرے خلاف تمام باتوں کے باوجود میری آنکھوں کی سچائی کو پڑھ سکے میری تیز کہکہؤں میں چھپے میری اذیت بھری آہ کو سن سکے۔😖💔_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain