💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ _*بسم الله الرحمن الرحيم*_ ⛲ 🇵🇰 _*آج کا کیلینڈر*_ 🇵🇰 _🔖 *16 فــروری 2024ء* 💎_ _🔖 *05 شـعـبــان 1445ھ* 💎_ _🔖 *05 پھـاگــــن 2080ب* 💎_ _🌄 *بـروز جـمـعـہ Friday* 🌄_ 🌹 _*مـسلـمـانـوں کا دن جـمـعـہ*_🌹 🔹 _*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہم (دنیا میں) تو بعد میں آئے لیکن قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے ، فرق صرف یہ ہے کہ یہود و نصاریٰ کو کتاب ہم سے پہلے دی گئی اور ہمیں بعد میں ۔ تو یہ دن (جـمـعـہ) وہ دن ہے ، جس کے بارے میں اہل کتاب نے اختلاف کیا ، اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ دن بتلا دیا (اس کے بعد) دوسرا دن (ہفتہ) یہود کا دن ہے اور تیسرا دن (اتوار) نصاریٰ کا ۔ آپ پھر خاموش ہو گئے ۔*_🔹 _*📗«»صحیح بخاری_896*_
_عربی کہاوت ہے کہ اگر تم خود کو مارنا چاہتے ہو_ _تو خود کو سمندر میں پھینک دو_ _پھر تم دیکھو گے کہ تم خود کو بچانے کی_ _کوشش کر رہے ہو تب تم جانو گے_ _کہ تم خود کو نہیں مارنا چاہتے_ _تمہارے اندر کوئی شہہ ہے جسے تم مارنا چاہتے ہو-😖💔_
_ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان_ _درد سہہ سہہ کر درد کا عادی ہو جاتا ہے تب وہ ہر درد پر مسکرانا شروع کر دیتا ہے اور تنہا رہ رہ کر تنہائی کو اپنا دوست بنا لیتا ہے اگر انسان پر یہ مقام آ جائے تو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا کیونکہ وہ انسان نہیں پتھر بن چکا ہوتا ہے-😖💔_