Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 

★•||🦋♥️🧸🔐||•★.
*یہ "🐒''میں ہوں.*
*ٹھیک پڑھا یہ تم ہی ہوں..*
😁

BanameBadshah
 

*شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو*
*... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو*
....... *بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی....* 🙈🙈😭😭😭😭😢😢🙈
_*🍂*_

BanameBadshah
 

*آج میں بہت خوش ہوں 😋*
*ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر"*
*صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے 🤣*
😌🤣🤭

BanameBadshah
 

*بچہ: ممی آپ تو کہتی تھیں پری اڑتی ہے؟🕊*
*ماں: ہاں بیٹا اڑتی ہے*
*بچہ: تو پھر ساتھ والی آنٹی کیوں نہیں اڑتی؟🤔*
*ماں: بیٹا اسے پری کون کہتا ہے؟🙄*
*بچہ: پاپا اسے روز چھت پر پری کہہ کر بلاتے ہیں💑*
*ماں: لے پتر فیر اج پری وی اڈے گی تے نال تیرا پیو وی اڈے گا🤔😒😒😒*

BanameBadshah
 

*وہ ملی بھی تو سبزی کی دکان پر 🫛🫛🫛*
*نہ ریٹ کم کروا سکا نہ دھنیاں فری میں لا سکا 😁*
*غالب محبت نے منہ پروا دیا🥺*
*تنیاں لے بغیر کار گیا امی نے وغوا ڈھونگا ماریا سدھا منہ تے آ کے وجہ 😭😭*
*ہاۓ مرشد یہ محبت🫣*

BanameBadshah
 

*اے خدا۔۔۔*❤️
*تو چاہے مجھے ہمیشہ سنگل رکھنا۔۔*🙊🤪🤗
*لیکن Setting*
*اسکی بھی نہ ہونے دینا* 🙏
*جو یہ میسج پڑھ رھا ہے۔*۔😜😜🙈
I'm happy 😁💔

BanameBadshah
 

*سب سے بڑی جنگ اتوار کے دن تنہا بیٹھی لڑکی کا اپنے ان خیالات سے لڑنا ہے کہ*
*پہلے پانڈے مانجھاں، صفائیاں کراں یامشین لاواں یا فیر دوبارا سو جاواں* 😅😅
🤣😁🙈🥹
💟✍🏻✍🏻*

BanameBadshah
 

*ایسے اگنور نا کیا کرو میرے میسج* 🧐
*چھوٹا سا دل ہے میرا* 😋🤭
*فٹافٹ گالیاں دینا شروع کردیتا ہے🥺🚶*😁😄🫣😛😛😜😜😜😂🤪🤪🤣😀
*"""""""""""""" "" "" ""*

BanameBadshah
 

*تجھے 👩 دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 🙈😹😋😋*
*آل تُو جَلال تُو___ آئ بَلا کو ٹال تُو😅😹😁😝😝😝😜😋😜😝😝🫣🫣😛😛🫣*
*"" "" "" "" "" "" "" "" ""*

BanameBadshah
 

*تیری یادوں میں گم یہ شاطر لڑکا😋*
*آج ابا کے پکارنے پر*
*جی جانو کہہ بیٹھا🤣😂😂🫣😛😄😁😂😀🤭😝😜*
*"" "" "" "" "" "" "" "" ""*

BanameBadshah
 

🍂____سنو لڑکیوں...!!🙂🥀
اس بات پر فخر مت کرو کہ تمھیں بہت سے لڑکے چاہتے ہیں کیونکہ یاد رکھو سستی چیز کے بہت سے خریدار ہوتے ہیں۔۔🔐💔🔥
🍂___تم خود کو اتنا قیتی نایاب اور پاکیزہ بناؤ کہ تم تک صرف ایک نیک عزت دار اور اچھا انسان ہی رسائی حاصل کر سکے تمہیں اپنی عزت بنا سکے اور تمہارے ساتھ نکاح کرسکے۔۔۔💯😊❤️🥀
🥰❤👑

BanameBadshah
 

میرا نام مریم ہے میں بی اے کی سٹوڈینٹ ہوں😜
میں پشاور میں رہتی ہوں میری عمر بیس سال ہے🙈🙈
🤓🤓 اب تو آجاؤ پوسٹ پر 🙂😒🥺

BanameBadshah
 

جو لڑکیاں 👧جھاڑو دے کر کوڑا دروازے کے پیچھے چھپا دیتی ہیں😛وہ بھی کہ رہی ہیں جانی تو رشتہ بھیج باقی میں دیکھ لوں گی🙉😂😂😒

BanameBadshah
 

دولہا کمرے میں آتے ہوئے کرسی سے ٹکرا گیا٫
دولہن امجد بھائی آرام سے🤣🙈
اور کرو کزن سے شادی 😂🙊😂🤣😂😂😂😂

BanameBadshah
 

==>شیکسپیئر نے کہا تھا::
اگر کوئ آپ کو نظرانداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کیلئے سب سے اہم ہیں
==>جبکہ افلاطون نے کہا::
اگر کوئ آپ کو نظراندز کرتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی چھوڑنے کےلیے کہہ رہاہے!!
==>>>آپ کس سے متفق ہیں؟؟؟

BanameBadshah
 

کوئی لڑکی اپنی بغیر Edit والی فوٹو بھیج دے۔۔🧟♀️
میں نے اپنے بھيجے کو ڈرانا ہے وہ
مٹی کھاتا ہے🧐😁😃

BanameBadshah
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ _*بسم الله الرحمن الرحيم*_ ⛲
             🇵🇰   _*آج  کا  کیلینڈر*_  🇵🇰
_🔖 *14   فــروری              2024ء*  💎_
_🔖 *03  شـعـبــان      1445ھ* 💎_
_🔖 *03  پھـاگــــن            2080ب* 💎_
   _🌄 *بـروز بـدھ  Wednesday* 🌄_
🌺 _*الـلـہ بہت قریب ہے !*_🌺
_🔹 *اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں سوال کریں تو یقیناً میں قریب ہی ہوں ، میں پکارنے والے کی دُعا قبول کرتا ہوں ، جب بھی وہ مجھے پکارتے ہیں تو ان پر لازم ہے کہ وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ہی ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔*🔹_
_📗«سورۃ البقرۃ-186»~_
_*()*_
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

BanameBadshah
 

.⸙
*_تـُمْ فَــرِشۡتِــے ہـُـو تـُـو سَنۡبـَـھال کِــے رَکُّھــوۡ تَقـَـدُّسۡ اَپـّـنَا_*
*_مَیـۡں اِنْسَــانۡ ہـُـوں تُـو ہَـرۡ عَیـۡب وُ ہُنـَّـر رَکۡھتـَـا ہــُـوںۡ-🤬🔥_*

BanameBadshah
 

_محبت پہلے اندھی تھی لیکن اب اس نے علاج کروا لیا ہے_
_اب محبت شکل بھی دیکھتی ہے بینک بیلنس بھی اور سرکاری نوکری بھی-😂🫣_

BanameBadshah
 

_دعا ہے کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو_
_جسکاآپ میسج پڑھ رہے ہیں_
_آمین_
_شکریہ_
_آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے خود ہی کروانی پڑتی ہے-😂🫣_