_تم وہی ہو نا جس کے بچپن میں ناک سے بلبلے نکلتے تھے-🤔🫣_
_میں چاہتا ہوں_
_میں تمہیں بتاؤں_
_جب میں سوچتا ہوں کہ تم میرے نہیں ہو_
_تو یہ احساس مجھے ایسے کھاتا ہے_
_جیسے کسی لکڑی کو دیمک لگ جائے_
_تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے_
_پر اندر سے کھوکھلی ہو کے ختم ہو چکی ہوتی ہے_
_میں بھی اسی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا ہو گیا ہوں_
_بظاہر تو تندرست نظر آتا ہوں_
_پر کسی دن زمین بوس ہو جاؤں گا_
_اور سب کہیں گےاچھا بھلا تو تھا پر تم گواہ رہنا کہ مجھے تمہاری دیمک نے کھایا ہے_
_میں اچھا بھلا نظر آتا ہوں تمہارا پر ہوں نہیں-😖💔_
اسے یہ وہم ہے کہ مجھے میسر نہیں کوئی
مجھے یہ فتور ہے کہ دل کس کس کو دوں
♥
_ہم نے ہر دکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا ہم کوئی تم تھے کہ دنیا سے شکایت کرتے ہم اگر چپ ہیں تو اس کو غنیمت جانو ہم اگر صبر نہ کرتے تو قیامت کرتے-😖💔_
never make a female bestfriend because one day she'll leave you without telling the reason
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ _*بسم الله الرحمن الرحيم*_ ⛲
🇵🇰 _*آج کا کیلینڈر*_ 🇵🇰
_🔖 *12 فــروری 2024ء* 💎_
_🔖 *01 شـعـبــان 1445ھ* 💎_
_🔖 *01 پھـاگــــن 2080ب* 💎_
_🌄 *بـروز سـومـوار Monday* 🌄_
🍁 _*آدمـی کی تمـنـــا ؟*_🍁
_🔹 *جس دن ہر نفس اس کو موجود پائے گا جو اس نے نیکی کی اور جو اس نے برائی کی ، اُس دن آدمی تمنا کرے گا ، کاش! اس کے اور اس کی برائیوں کے درمیان میں بہت دور کا فاصلہ ہوتا اور اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی ذات سے ڈرا رہا ہے اور اللہ تعالیٰ بندوں پر بےحد نرمی کرنے والا ہے۔*🔹_
_📗«سورۃ آل عمران-30»~_
_*()*_
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
"تم "🙈🤭
میری سانس ہو
زندگی ہو
چین ہو
خوشی ہو
دل کا سکون ہو
ہمسفر ہو
محبوب ہو
عشق ہو
زندگی کا ساتھی ہو
آنکھوں کی ٹھنڈک ہو
میرا چاند ہو 🥰♥️
(میرے پیارے موبائل)🥴۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ توکل پتا چلا جب نیٹورک نہیں تا 🫣🫣🙈🙈
کچھ نے عمران خان کے لئے لڑ لڑ کے فنا ہو جانا ہے 😂
اور کچھ لوگوں نے نواز شریف کے لئے 🤣
اور باقی جو بچ جائیں گے وہ مجھے ووٹ دے کر وزیر اعظم بنا دینا 🙈
نہ بنے گا نیا پاکستان نہ رہے گا پرانا پاکستان😹
بلکہ شروع سے بنے گا پاکستان 🙈🙈🤣🤣😂
جب دمادم کو اتنا ٹائم دیتا ہوں تو سوچو پاکستان کو کتنا ٹائم دونگا🙈🙈🙈😂😂
تواڈے لئی پوسٹاں چوری کر کر کے چہرے دا نور ای اوڈ گیا اے ☹️🤦
کوئی چنگی جئی کریم دا نام دسو رنگ چٹا کرنا اے ☹️🙄😬🤦
ویلنٹائن ڈے تک اگر کوئی مل جائے مجھے تو ٹھیک
ورنہ یقین کریں
یہ سب کچھ حرام ہے
آج چھوڑو محبّت کو
چلو آؤ
سگرٹ پیتے ہیں 🚬
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ _*بسم الله الرحمن الرحيم*_ ⛲
🇵🇰 _*آج کا کیلینڈر*_ 🇵🇰
_🔖 *09 فــروری 2024ء* 💎_
_🔖 *28 رجـــب 1445ھ* 💎_
_🔖 *28 مـاگــــھ 2080ب* 💎_
_🌄 *بـروز جُـمـعـہ Friday* 🌅_
💞 _*جمعـہ کی فضیلت !*_💞
_🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹_
_📗«صحیح بخاری-883»_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain