Damadam.pk
BanameBadshah's posts | Damadam

BanameBadshah's posts:

BanameBadshah
 

_سوچو کہ ایک شخص تمھارے لیے بنایا ہی نہیں گیا اور سوچو کہ تمھیں اس سے بے پناہ محبت بھی ہے اور پھر سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں سکتے اور پھر سوچو کہ تم اس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور اب یہ سب سوچ کر مجھے بتاؤ کیا آگے کی زندگی سکون سے گزر سکتی ہے ؟😖💔_

BanameBadshah
 

❤️⁩
_میں شروع سے جانتا تھا کہ میں نے تمہیں صرف کھونے کے لیے پایا تھا، اور میں نے تم سے محبت صرف تمہیں یاد کرنے کے لیے کی تھی، ہم اتفاق سے ملے تھے، دو تیر مخالف سمتوں میں، ملاقات کی طرح الوداع بھی ناگزیر تھی-😖💔_

BanameBadshah
 

@⁨~Hay ,,,, Allah⁩
_مسلسل دیا جانے والا ڈوز کسی انسان کو اگر ایک دم سے دینا بند کر دیا جائے تو ذہنی توازن برقرار نہیں رہتا نشہ کرنے والوں کے لیے وہ ڈوز افیون یا شراب کا ہوتا ہے اور محبت کرنے والوں کے لیے وہ ڈوز کسی ایسے شخص کا جس سے وہ بے پناہ محبت کرتا ہو دونوں ہی صورتوں میں اگر اس ڈوز کی مقدار کم کر دی جائے یاروک دی جائے تو ذہنی توازن کا بگڑنا یقینی امر ہے-😖💔_

BanameBadshah
 

_وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا وہ پل بھر کہ لیے جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ کہاکچھ تھا وہ کچھ سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا۔😖💔_

BanameBadshah
 

_جِسے چھوڑنا ہو اُسے مُکمل چھوڑتے ہیں، چھوڑنے کے بعد آدھی رات کو اُسے میسج کر کے یہ نہیں پُوچھتے کہ وہیں پڑے ہو جہاں پھینکا تھا یا کوئی اور اُٹھا کے لے گیا ہے-😖💔_

BanameBadshah
 

_میں سنگل ہوں اس میسج کواتنا پھیلاؤ کے میری سیٹنگ ہو جائے-🥴_

BanameBadshah
 

_شادی کے بعد واقعی بیگم شوہر کو مارتی ہے یا صرف ھم کنواروں کو ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہیں-🫣🙈_

BanameBadshah
 

_رشتہ آنے پر لڑکیوں کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے امی ابھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے جبکہ میٹرک ﷲ ﷲ کرکے پاس کرتی ہے-🫣😂_

BanameBadshah
 

_اپنے سے تین چار سال بڑںے لڑکوں کو انکل بولنے والی لڑکیاں شادی ہوجانے کی بعد اپنے سے دس سال بڑے اپنے گنجے پتے کو بے بی بول کر بولاتی ہیں-😆😆_

BanameBadshah
 

_دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔😂🫣_

BanameBadshah
 

*_مَیٌںٓ کَیَاْ ہُـــو٘ںٓ یَــہ تُــو٘ صِــرَفّ مَیٌںٓ ہِــیٓ جَــاْنَتَاْ ہُــو٘ںٓ لُــو٘گَ تُــو٘ صِــرَفّ انّــدَاْزَہٌ ہِــیٓ لَگَاْ سَکّتَــےٓ ہَیٌںٓ-🤬🔥_*

BanameBadshah
 

*میں نے دیکھا ہے دل ٹوٹنے سے*
*چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے* 😖💔

Beautiful People image
B  : اِک تیرے اِحترام کی خاطر--😇🖇️ 🔥 دو ٹَکے کے لوگوں کا احترام کیا❗ - 
BanameBadshah
 

_اگر آپ معافی کا مطلب سمجھنا چاہتے ہیں تو ایک ایسے شخص کو معاف کر کے دیکھیں جو آپ کی کردار کشی کا مرتکب ہوا ہو۔ آپ جان جائیں گے کہ معاف کرنے کا اجر اتنا زیادہ کیوں ہے-💕🫰_

BanameBadshah
 

_بات ھمیشہ تمیز سے اور اعتراض دلیل سے کرو کیونکہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ھوتی ھے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ھوتے ھیں۔💕🫰_

BanameBadshah
 

_وہ لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں جن کا ایک ہی چہرہ ہوتا ہے کیونکہ گر وہ بہت بٌرے بھی ہوں تو اپنی بٌرائی چٌھپا کر نہیں رکھتے کم از کم لوگ اٌن سے فاصلہ تو آسانی اور آسودگی سے رکھ سکتے ھیں ہم زِندگی میں ضُرور کامیاب ہَوں گے اگر ہم اُن نَصِیحَتُوں پر عَمَل کر لیں جو ہم دُوسروں کو کرتے ہیں-💕🫰_

BanameBadshah
 

_دنیا تمہیں مصروف کر دے گی_
_تم میرے بغیر جینے لگو گے 😖💔_

I10 markaz isb
B  : I10 markaz isb - 
BanameBadshah
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ _*بسم الله الرحمن الرحيم*_ ⛲
             🇵🇰   _*آج  کا  کیلینڈر*_  🇵🇰
_🔖 *07   فــروری              2024ء*  💎_
_🔖 *26  رجـــب      1445ھ* 💎_
_🔖 *26  مـاگــــھ             2080ب* 💎_
  _🌄 *بـروز بـدھ    Wednesday* 🌅_
🥀 _*مـومـن  کی  آبـرو!*_🥀
_🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا:  ہر مسلمان کا خون ، مال و عزت اور آبـرو دوسرے مسلمان پر حرام ہے۔*🔹_
_📗«سنــن ابــن ماجہ-3933»~_
)*_
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

BanameBadshah
 

تمھیں پــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـٹا نے کے لیے مجھے🤍🙈🙁
اور کتنی پوسٹے کرنی پڑے گی🥺😒😂🫤🤍