لڑکیا ہی اس کا جواب دے گی بس
آلو کے درخت پر پانچ چڑیاں بیٹھی تھیں 🐦🐦🐦🐦🐦
شکاری نے ایک فائر کیا
کتنی اڑ گئیں اور کتنی بیٹھی رہیں🤭🤣🤣🤣🤣
یہ سوال سمجھ دار لڑکیو کے لئے 🤒
لڑکے چپ رہنا لڑکیا بتاۓ گی 😒😎👈🏼👉🏼
اُس نے میری پچھلی پوسٹ پہ لکھا تھا
ایسی باتیں پبلک کرنا ٹھیک نہیں
تُم پر کوٸی دیوانی عاشق ہوجاٸے
چھت پر تنہا نُصرت سُننا ٹھیک نہیں
پاگل لڑکے آنکھوں کے حلقے دیکھو
ساری ساری رات بھی پڑھنا ٹھیک نہیں
گر وہ تُم سے میرا پوچھیں تو کہنا
ٹھیک ہے لیکن پہلے جیسا ٹھیک نہیں!
نہانے سے تھکاوٹ دور ہوتی ہے اور مائینڈ فریش ہوتا 🙄
سردیوں میں ایسی افواہوں سے دور رہیں😒🥶🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں
شگفتہ کی امی 🙄
بلال کے ابو 🙄
بندہ پوچھے تسی ایک دوسرے دے کچھ نہی لگدے؟
کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے
😂😜🤫🙈🙄
ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی
پنجابی امی
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں
امی کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے
😂😂😂
تـؔـؔـؔـ۬رے بغـؔـؔـؔـ۬یر خـؔـؔـؔـ۬دا کـؔـؔـؔـ۬ی قـؔـؔـؔـ۬سـؔـؔـؔـ۬م سـؔـؔـؔـ۬کون نـؔـؔـؔـ۬ہیں 🙂♥️🌸😭
*_تعبیر کی حسرت لئے ان چند برس میں کچھ خواب۔❤🩹🙂_*
*آپ سب میری post پسند کرتے ہیں😍*
*اس کے لیے بہت شکریہ♥️*
*آپ سب کی تعریف میں چار لائن پیش ہیں🙊🤩*
*امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گی🌸😊*
*_________________*
*_________________*
*_________________*
*_________________*
*گن لیں پوری چار ہیں🙊😂*
کیا واقعی شادی شدہ مردوں کو انکی بیویاں گیلی زلفوں سے صبح جگاتی ہے یا یہ صرف ہم کنواروں کو گمراہ کیا جا رہا ھے ؟🙈🙈
آج کل کے 9 سال کے بچوں کے پاس iphone ہے
اور جب ہم 9 سال کے تھے تو گلابی رنگ کا ایک فون تھا
جس میں دھوم مچا لے، دھوم مچا لے بجتا تھا😂😂
بیوی: چلیے نا! کہیں چلتے ہیں اور ڈرائیونگ میں کروں گی
شوہر: اس کا مطلب ہے. کہ جائیں گے کار میں
اور آئیں گے اخبار میں
😄🤪😅😋🤣😜😏😛😛
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ _*بسم الله الرحمن الرحيم*_ ⛲
🇵🇰 _*آج کا کیـلیـنـڈر*_ 🇵🇰
_🔖 *05 فـــروری 2024ء* 💎_
_🔖 *24 رجــب 1445ھ* 💎_
_🔖 *24 مــاگـــھ 2080ب* 💎_
_🌄 *بـروز سـومـوار Monday* 🌄_
🌺 _*ایمان والوں کا انعام !*_🌺
_🔹 *جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ، ان کے لیے راحت و فرحت ہے اور اچھا ٹھکانہ ہے.*🔹_
_📗«سورۃ الرعد -29»~_
_*()*_
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ _*بسم الله الرحمن الرحيم*_ ⛲
🇵🇰 _*آج کا کیـلیـنـڈر*_ 🇵🇰
_🔖 *04 فـــروری 2024ء* 💎_
_🔖 *23 رجــب 1445ھ* 💎_
_🔖 *23 مــاگـــھ 2080ب* 💎_
🌄 _*بـروز اتـوار Sunday*_ 🌄
🍂 _*زیادتی اور قطع رحمی !*_🍂
_🔹 *رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ زیادتی اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسا نہیں ھے ، جس کی سزا اللہ تعالی دنیا میں بھی جلدی دے دیتا ہے جب کہ اس کے ساتھ اس کے لیے آخرت کا عذاب بھی سنبھال رکھتا ہے۔‘‘*🔹_
_📗«سنــن ابــن کماجہ-4211»_
_)*_
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain