Damadam.pk
Barsala's posts | Damadam

Barsala's posts:

جسے تم عام سمجھ کر چھوڑ دیتے ہو 
کوئی اسے خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے🥀
B  : جسے تم عام سمجھ کر چھوڑ دیتے ہو کوئی اسے خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے🥀 - 
Funny joke
B  : جتنے غور سے 😳 اُس نے آج مجھے دیکھا۔ صدقہ ہی اتارنا پڑے گا اپنا🙈😂✌ - 
ویسے کسی کے پاؤں چھونے کے قاعل  تو نہیں میں 
لیکن تم پائل باندھنے کا کہو تو سوچا جا سکتا ہے۔۔
B  : ویسے کسی کے پاؤں چھونے کے قاعل تو نہیں میں لیکن تم پائل باندھنے کا کہو تو - 
Good night
B  : ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤ ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ - 
Barsala
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں
دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط
وہ اپنے نقش پا تو مٹا کر نہیں گیا
گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی
لگتا ہے یوں کہ جیسے وہ آ کر نہیں گیا
تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد
جب تک وہ پتیوں کو جدا کر نہیں گیا
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
ویسی ہی بے طلب ہے ابھی میری زندگی
وہ خار و خس میں آگ لگا کر نہیں گیا
شہزادؔ یہ گلہ ہی رہا اس کی ذات سے
جاتے ہوئے وہ کوئی گلہ کر نہیں گیا

تُو میرے شہر میں رہتی ہے اور میں پاگل 😍
تیری تلاش میں پریوں کے دیس پِھرتا رہا 💗💯
B  : تُو میرے شہر میں رہتی ہے اور میں پاگل 😍 تیری تلاش میں پریوں کے دیس پِھرتا - 
کانوں میں ڈال کر دو موتیـے کے پھـول 
سونے کا بھـاؤ اُس نے گـرایا ابھی ابھی❤
B  : کانوں میں ڈال کر دو موتیـے کے پھـول سونے کا بھـاؤ اُس نے گـرایا ابھی ابھی❤ - 
💕💕Happy teachers day💕💕
B  : 💕💕Happy teachers day💕💕 - 
Good morning
B  : ❤Good morning!❤ - 
Good night
B  : Good night 😴💕💓💓 - 
آنکھ اٹھانا تمہارا تو پھر ٹھیک تھا،،
آنکھ اٹھا کر جھکانا غضب ڈھا گیا..
🔥
۔
B  : آنکھ اٹھانا تمہارا تو پھر ٹھیک تھا،، آنکھ اٹھا کر جھکانا غضب ڈھا گیا.. 🔥  - 
اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے 
ختم کرتے کرتے ایک دن خود ختم ہو جاتے ہیں.!
B  : اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے ایک دن خود ختم ہو جاتے - 
آنکھ اٹھانا تمہارا تو پھر ٹھیک تھا،،
آنکھ اٹھا کر جھکانا غضب ڈھا گیا..
🔥
۔
B  : آنکھ اٹھانا تمہارا تو پھر ٹھیک تھا،، آنکھ اٹھا کر جھکانا غضب ڈھا گیا.. 🔥  - 
Barsala
 

یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن
تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن
آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی
دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن
تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا
مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن
شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں!
کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن!
بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا!
تیرا............ تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن___!

Good night
B  : Good night and sweet dreams to all of you 💕😴😴 - 
کیا کہا....!  یاد کر رہے تھے تُم

ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
B  : کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟ - 
جسم کی دراڑوں سے روح نظر آنے لگی
بہت اندر تک توڑ گیا مجھے عشق تیرا-
B  : جسم کی دراڑوں سے روح نظر آنے لگی بہت اندر تک توڑ گیا مجھے عشق تیرا- - 
Barsala
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی ہو جس سے ہمیں محبت ہو گئی ...!!!
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں ....••••
••• کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے...🥀🌹

Good morning
B  : جسم کی دراڑوں سے روح نظر آنے لگی بہت اندر تک توڑ گیا مجھے عشق تیرا-Good - 
Good night
B  : Good night sweet dreams!😴😴 -