*صبر انسان کو تب آتا ہے جب وہ اللّٰہ تعالیٰ پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے ...... جب انسان یہ جان جاتا ہے کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا اُس میں اللّٰہ کی رضا تھی تو پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے اور پھر کوئی چیز پہلے کی طرح تکلیف نہیـــــں دیتی۔ بس ایک عجیب سا سکون مل جاتا ہے۔ بس یہی اللّٰہ پہ یقین کی آخری حد ہے کہ سب اُس کے سپرد کر دیا جائے.....!!!!*