کیا آپ کو ڈر لگتا ہے لوگوں سے..! انکے قریب آنے سے اچانک چھوڑ جانے سے بہت سخت لہجوں سے اور نرم مزاجوں سے جان بن جانے سے انجان ہو جانے سے بہت خاص ہونے سے بے حد عام ہو جانے سے احسان کرنے سے احسان جتانے سے پہلے ہسنے سے پھر خود ہی رولانے سے ایک دن چھوڑ جانے سے کبھی نا لوٹ آنے سے کیا آپ کو ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے...
میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ جب اللہ نے مجھ سے پوچھا " اَلَسْتُ بِرَبِّکُم" ' کیا میں تمہارا رب نہیں' میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا " فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن " ' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '!!♥️
_____________~♥️~______________ ,ہم جو تم سے.........ملے ہیں ❤ اتفاق................ تھوڑی ھے❤️ مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں ❤ مذاق ............تھوڑی ھے❤ اگر ہوتی...... تم سے محبت ❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤ پر ہماری تم ....سے محبت ❤ کا حساب.......... تھوڑی ہے❤ اب تم.............. ڈھونڈو گے ❤ میری اس ..غزل کا جواب❤ یہ... میرے دل کی آواز ہے ❤کتاب............... تھوڑی ھے❤