اورجب خواہشیں، مُردہ ہونے لگیں ۔تو انسان چپ ہوتا ہے، انسانوں سے کٹ جاتا ہے، دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے- اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے ؟؟؟ گہرا سنّاٹا،خاموشی۔ اور جانتے ہو خاموشی شکوہ نہیں، خاموشی تو بے بسی ہوتی ہے۔انسان کو اپنے نا ہونے کا گمان ہونے لگتا ہے .. 🙂🔥✌good night