”جو سنتیں ترک کرنے کو عادت بنا لے، اس سے فرائض بھی چھوٹنے لگتے ہیں۔ اور جو فرائض ترک کرنے کا عادی ہو جائے وہ شریعت کو حقیر سمجھنے لگتا ہے۔ اور جو شریعت کو حقیر سمجھتا ہو، اس سے کفر سرزد ہو جاتا ہے۔“ 📓(نظم الدرر للبقاعي : ٣٠/٥)
عید گاہ ما غریباں کوئے تو انبساط عید دیدن روئے تو اے محبوبﷺ میری عیدگاہ تیرا آستانہ ہے اور میری عید کی خوشیاں تیری زیارت میں ہیں حضرت امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ