*سیدنا ابراہیم بن اَدھم علیہ رحمۃ اللّٰہ الاکرم فرماتے ہیں۔* *دنیا میں جو عمل جتنا دشوار ہوگا بروزِ قیامت میزان عمل میں وہ اتنا ہی وزن دار ہوگا۔* *حوالہ: تذکرۃ الاولیاء، ابراہیم بن ادھم، ص 95* *Upload status number* 1️⃣4️⃣1️⃣
💗 آج کی اچھی بات 💗 *اگر آرام اور سکون چاہتے ہو تو ہر چیز میں مختصر رہنا سیکھو.....!! * گفتگو میں.... احساسات میں.... اور کبھی کبھی تو لوگوں کے چناؤ میں بھی....!! 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain