حضورِاقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا نسب شریف والد ماجد کی طرف سے یہ ہے:
*(۱)حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم (۲) بن عبداللہ (۳) بن عبدالمطلب (۴) بن ہاشم (۵)بن عبد مناف(۶)بن قصی(۷)بن کلاب(۸)بن مرہ(۹)بن کعب (۱۰)بن لوی(۱۱)بن غالب(۱۲)بن فہر(۱۳)بن مالک(۱۴) بن نضر (۱۵) بن کنانہ(۱۶) بن خزیمہ(۱۷) بن مدرکہ(۱۸) بن الیاس (۱۹) بن مضر (۲۰) بن نزار(۲۱) بن معد(۲۲)بن عدنان۔ (1)*
(بخاری ج ۱، باب مبعث النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم)
اور والدہ ماجدہ کی طرف سے حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کا شجرۂ نسب یہ ہے :
*(۱) حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم(۲) بن آمنہ(۳)بنت وہب(۴) بن عبد مناف(۵) بن زہرہ(۶) بن کلاب(۷) بن مرہ۔(2)*
حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے والدین کا نسب نامہ ’’کلاب بن مرہ ‘‘ پر مل جاتا ہے اور آگے چل کردونوں سلسلے ایک ہو جاتے ہیں ۔

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
زندگی کے سفر میں ہر شجر سایہ دار نہیـــــــــں ھوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ھو جاتا ھے۔
*اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمیـــــــــن یاربّ العالمين-



بسم اللہ الرحمن الرحیم
الصلواة والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
آمدِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔ کی رحمتوں برکتوں والی گھڑیوں کا سوچ کر دل شاد و آباد ہے
الحمد اللہ❤️❤️❤️❤️❤️
مرحبا یا سیدی یا رسول اللہ🌹
مرحبا مرحبا۔۔۔۔😘😘
آپ کا ہونا دنیا اور آخرت میں ہمارے لیے راحت ہے
الحمد اللہ
اے اللہ تو مہربان ۔۔۔۔رحمن۔۔۔سبحان۔۔۔۔
ہم سب پر اپنی خاص رحمت نازل فرما اور ہمیں دنیا کے جنجھٹوں اور پریشانیوں سے آزاد کر کے
ہمیں اپنی راہ چلا لے۔۔۔۔
جو تیری پسندیدہ۔۔۔
اور تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں پہنچانے والی ہے۔۔۔۔۔
جو مانگا عطا کر دے
اور تو بہتر جانتا ہے کہ میرے دل میں۔۔۔۔سب کے لیے بہت سی نیک حاجات ہیں
ان سب کو بھی قبول و منظور فرما
آمین یا رب العالمین🌹🌹🌹













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain