*کھانے سے قبل اور بعد کا وُضو کا طریقہ* (یعنی دونوں ہاتھ اور مُنہ کا اگلا حصّہ دھونا کھانے کا وضو کرنا کہلاتا ہے)۔ *مختصر ۔ پُر اثر۔* خوووووب خوووب پابندی سے عمل کیجے اور بَرَکتیں لوٹئیے۔۔۔۔
*تیل کا استعمال ہمارے پیارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بہت پیاری سنّت ہے۔* اچھی اچھی نیّتوں سے استعمال کرنے پر ثواب ملے گا اور ضمناً دُنْیَوی فوائد کا بھی حصول ممکن ہے۔ *سَر میں تیل لگانے کا طریقہ: ’’بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‘‘* پڑھ کر اُلٹے ہاتھ کی ہتھیلی میں تھوڑا ساتیل ڈالیں، پھر پہلے سیدھی آنکھ(Right Eye) کے اَبرو پرتیل لگائیں پھر اُلٹی (Left) کے۔ اس کے بعد سیدھی آنکھ کی پلکوں پر ، پھر اُلٹی پر۔ اب (پھر’’بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ‘‘ پڑھ کر) سر میں تیل ڈالیں۔ سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم جب تیل لگاتے تو اُلٹے ہاتھ کی ہتھیلی پر ڈالتے اور پہلے اَبرُو پر تیل لگاتے پھر پلکوں پر، پھر اپنے سر مبارک پرتیل لگاتے۔
1+, 2+, 3+, 4+, 5+, 6+, 7+, 8+, 9+, 10+ 11+ 12+ 13+ 14+ 15+ 16+' inme se kisi ek no ke aage mera naam likh kr reply kro .dekhte h aap mere bare me kya sochtee h..sbko send kro or dekho..apke frnd apke bare me kya sochte h .but first reply me...