اعلانِ نبوت سے قبل جو لوگ حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے مخصوص احباب و رفقاء تھے وہ سب نہایت ہی بلند اخلاق، عالی مرتبہ، ہوش مند اور باوقار لوگ تھے۔ ان میں سب سے زیادہ مقرب حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ تھے جو برسوں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے ساتھ وطن اور سفر میں رہے۔ اور تجارت نیز دوسرے کاروباری معاملات میں ہمیشہ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے شریک کا رو راز دار رہے۔ اسی طرح حضرت خدیجہ رضی اللہ تَعَالٰی عنہا کے چچا زاد بھائی حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالٰی عنہ جو قریش کے نہایت ہی معزز رئیس تھے اور جن کا ایک خصوصی شرف یہ ہے کہ ان کی ولادت خانہ کعبہ کے اندر ہوئی تھی، یہ بھی حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے مخصوص احباب میں خصوصی امتیاز رکھتے تھے۔ 1 حضرت ضماد بن ثعلبہ رضی اللہ تعالٰی عنہ جو زمانہ جاہلیت میں طبابت اور جراہی کا
*بسم الله الرحمن الرحيم* *اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* یہ بہت دیر سے پتہ چلتا ہےکہ دنیا کے آدھے سے ذیادہ رشتے تو پیسے اور دنیاوی غرض نے سنبھال کر رکھے ہیں ا اللہ کریم سب پر کرم فرمائے آمیـــــــــن یاربّ العالمين-
*بسم الله الرحمن الرحيم* *اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* اس دنیا میں رشتے اور تعلق نبھاناایک فن ہے جس کے لئے انسان کے پاس دولت کاہونا نہیں بلکہ احساس کاہونا ضروری ہے *اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے* آمیـــــــــن یاربّ العالمين-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain