Damadam.pk
Bazme_konain's posts | Damadam

Bazme_konain's posts:

Bazme_konain
 

اے عشق ہمیں اتنا تو بتا انجام ہمارا کیا ہوگا🍂

Bazme_konain
 

سب سے بڑی بے حیائی "حیا کے فلسفے" کو صرف عورت تک محدود رکھنا ہے۔

Bazme_konain
 

" پسندیدہ شخص سے رنجش رُوح کو بیمار کر دیتی ہےـ!

Bazme_konain
 

عداوتیں تھیں تغافل تھا رنجشیں تھیں مگر

Bazme_konain
 

Meri English itni kamzor thi K me forever ka matlab hamesha Samjhti thi 😔

Bazme_konain
 

Mujhy set kro or duniya ko bta do "Ugly face" doesn't matter😔

Bazme_konain
 

تمہارا حق دار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔ 🦋

Bazme_konain
 

I know, life is going hard but
سنبھال خود کو کہ ابھی داستان باقی ہے"

مزاق اُڑایا کرتا تھا میں لوگوں کا 
Love at first sight ??
 .. 
کسی کو پہلی دفع دیکھ کر آپ اُسکے ساتھ پوری زندگی گزارنے کے بارے میں کیسے سوچ سکتے ہیں ؟؟ 
کیسےےے ؟ امپوسیبل !
پر
تمہیں دیکھا 
تم سے ملا 
اور 
سسب بدل گیا۔ ❤️
B  : مزاق اُڑایا کرتا تھا میں لوگوں کا Love at first sight ?? .. کسی کو - 
Bazme_konain
 

Everything is temporary but Arrange marriage tum sabki permanent hai.🙂🔪

Bazme_konain
 

aao mil Kar itni baten Karen k baat block tak pohanch jaye🫩

Bazme_konain
 
Bazme_konain
 

Rang bdlne me girgit Aaj bhi 2sry nmbr pe hai pehle pe me hun😆

Bazme_konain
 

Baji haraam relation pe caption 'evil eyes off? shaitaan bhi confuse hojaye.,🫡

Bazme_konain
 

ہم نے فریب یار میں سو بار اپنا آپ
برباد کر کے پھر سے سنوارا ! کہ اب نہیں

Bazme_konain
 

جاگنا (راتوں کو جاگنا) اُس وقت خوبصورت ہوتا ہے جب تم خود اسے چُنو، مگر جب یہ تمہیں چُن لے تو یہ تکلیف دہ بن جاتا ہے۔🖤

Bazme_konain
 

وہ ایرے غیرے کو دستیاب لڑکا
میں ہر کسی سے اجتناب لڑکی

Bazme_konain
 

مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی، ہوتی لفظوں کی دھوکے بازی!!! 🖤

Bazme_konain
 

israeel me aag lag gayi sab Dua Karen wahan barish ho jaye (petrol ki) ameen

Bazme_konain
 

" جِس کے نام پر چُھٹی ہے وہ آج کام پر جائے گا ، آج میرے وطن میں مزدوروں کا دِن منایا جائے گا! ۔ " 💔🙂
𝒽𝒶𝓅𝓅𝓎 𝓁𝒶𝒷𝑜𝓊𝓇 𝒹𝒶𝓎