Damadam.pk
Bazme_konain's posts | Damadam

Bazme_konain's posts:

Bazme_konain
 

جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن وہ سمجھتا ہی نہیں اپنا گرفتار مجھے"

Bazme_konain
 

my astrologer
apki kundli k hisaab se apko peda hi ni hona chahiye tha abhi bhi waqt he koi ghalat qadam utha lo🫩

Bazme_konain
 

کیسے کیسے دل مرجھا جاتے ہیں نا!
کھلتے ، مہکتے ، دھڑکتے دل!

Bazme_konain
 

shukr he April khatam ho ra🫩🫩

Bazme_konain
 

" اور پھر مُخلص بن جاؤ تو لوگ بیوقوف تصور کرنے لگ جاتے ہیں! ۔ "

Bazme_konain
 

" کبھی وہ دِن تھے کہ ؛ ٹکتے نہیں تھے زمین پر پیر ۔۔۔ اب وہ دِن ہیں کہ ؛ پیروں تلے زمین نہیں! ۔🍁