میں نے دیکھا تھا اُسے، اُس نے کُسی اور طرف۔۔
ہر کوئی اپنے سے بہتر کی طرف دیکھتا ہے۔۔۔





کسی اور طرف جذبوں کا جھکاؤ دیکھ رہے ہیں
ہم کب سے انہیں "ایکٹیو ناؤ" دیکھ رہے ہیں 🙂
ھم ایسے بہت جلد باز ہوتے ہیں اور ہم جلد ہی مر جاتے ہیں ۔۔۔۔😏😯
مُجھے پتہ تھا صداؤں سے کُچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو مگر پُکارا نہیں ۔✌🏻
تین چیزیں آپ کی زندگی کا نظریہ بدل دیتی ہیں اور آپ کے اندر گہرا خلا چھوڑ جاتی ہیں بیماری ، پردیس ، اور کسی عزیز کا بچھڑ جانا

وُہ کرتا ہی نہیں میری محبت قبول میرے سارے پُھول 🌸
کنارے پر پڑے ملتے ہیں✨🌻

جانم آپ بہت عمدہ نظم بن سکتی ہیں
مگر آپ کو لکھنے کے لئے
چار صدیوں تک کا وقت چاہئے اور مجھے
نصف صدی سے کم عمر دی گئی ھے🌹❤️
روحِ من
تمہیں پتہ ہے تم وہ خوبصورت لڑکی ہو
جس پر ہنستے مسکراتے کئیں دفعہ
جان دی جاسکتی ہے
تم وہ گل بدن ہو جسکی آنکھوں میں
چناب جہلم راوی ستلج اور بیاس پانچوں دریا
ایک ہی وقت میں پوری روانی سے بہہ سکتے ہیں🌹☺️
اور پھر مجھے اپنا عادی بنانے کے بعد،،،،
اسے یاد آیا کے اسے محبت تو کرنی ہی نہیں تھی،،، 😥😥😥
کہی وہ در لباسِ معشوقا۔۔۔

بھر کے وہ نگاہوں میں عجب شوق کی مستی
خوشـــبو سے بدن میں وہ جــگائیں گے محبت
کچھ دیر ســـہی ، قـــرب ملا هے ہمیــــں ان کا
کچھ پل ہی ســـہی، ہم بھی منائیں گے محبت
دلکش انداز نامہِ محبت کبوتر کے لانے کا
میں دل تھام کے #قاصد پر ہی مر مٹا ہوں
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain