ہر وہ #سفر جو کسی من پسند شخص کے ساتھ کیا ہو،
زندگی ہے ورنہ مسافت ہے، تھکن ہے 🖤
مولوی پیر پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے کسی حسیں عورت سے دھوکہ کھا لو !!۔
یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم کہاں ! کوئی دلبر بنانے والے تھے
#
خاموشیوں کی چاب میں آندھیوں کا شور سن
قیامت سے پہلے قیامت ہے یارو۔۔۔
Ur my favourite notification
Mention #You
🫠💜
مجھے اچھا لگتا ہے لوگوں سے دور رہنا
♥
"-زندگی کی تصویر میں عرصہ دراز سے ایک لڑکا
خود کو ستائے جا رہا ہے ,یعنی مسکرائے جا رہا ہے "🙂🥺
#belikebro
Kab Eid ki Chutya hogi Maaa k Pass Jaoga Sb Dukh Bhula k Na Mbl Ka pata kaha parha hy na Koi dukh Pursakon lfe
بات کرنے میں جھجک ہے تو سر راہ کبھی 🤌🏻
آنکھوں آنکھوں میں سہی کوئی اشارہ کر لیں♥️

دل میں کیا ہے ، کیا چل رہا ہے دماغ میں
تُو پاس آۓ تو تجھ کو بتاؤں میں !
اس سے بہتر بھی بھلا کوئی ٹھکانہ ہے ؟
تجھ کو رکھا ہوا ہے دل میں اور دعاؤں میں !

کچھ الفاظ میں نے سنبھال کر رکھے ہیں
تاکہ ان کو پڑھ کر اس اذیت کو تازہ رکھوں جو تم نے
مجھے دی..
نظر اٹھـــا کے وہ دیکھــــے یا بے رخی کــــــر لے
حسین شخص ہے اس پہ تو سبـــــ ہی جچتا ہے!!
Acha Bhala sb chal rha hota h phr achank sb zehr lgny lgty Hain🙂

جب سے رمضان شروع ہوا تب سے WhatsApp اور Facebook اتنا دین دار ہوگیا ہے کہ دِل کرتا ہے موبائل کھولنے سے پہلے وضو کرلوں🚶🏻

اگر وہ موٹی ہے تو وہ fluffy ہے
تم موٹے ہو تو تم سنڈھے ہو 😂😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain