مُجھے پتہ تھا صداؤں سے کُچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو مگر پُکارا نہیں ۔✌🏻
تین چیزیں آپ کی زندگی کا نظریہ بدل دیتی ہیں اور آپ کے اندر گہرا خلا چھوڑ جاتی ہیں بیماری ، پردیس ، اور کسی عزیز کا بچھڑ جانا

وُہ کرتا ہی نہیں میری محبت قبول میرے سارے پُھول 🌸
کنارے پر پڑے ملتے ہیں✨🌻

جانم آپ بہت عمدہ نظم بن سکتی ہیں
مگر آپ کو لکھنے کے لئے
چار صدیوں تک کا وقت چاہئے اور مجھے
نصف صدی سے کم عمر دی گئی ھے🌹❤️
روحِ من
تمہیں پتہ ہے تم وہ خوبصورت لڑکی ہو
جس پر ہنستے مسکراتے کئیں دفعہ
جان دی جاسکتی ہے
تم وہ گل بدن ہو جسکی آنکھوں میں
چناب جہلم راوی ستلج اور بیاس پانچوں دریا
ایک ہی وقت میں پوری روانی سے بہہ سکتے ہیں🌹☺️
اور پھر مجھے اپنا عادی بنانے کے بعد،،،،
اسے یاد آیا کے اسے محبت تو کرنی ہی نہیں تھی،،، 😥😥😥
کہی وہ در لباسِ معشوقا۔۔۔

بھر کے وہ نگاہوں میں عجب شوق کی مستی
خوشـــبو سے بدن میں وہ جــگائیں گے محبت
کچھ دیر ســـہی ، قـــرب ملا هے ہمیــــں ان کا
کچھ پل ہی ســـہی، ہم بھی منائیں گے محبت
دلکش انداز نامہِ محبت کبوتر کے لانے کا
میں دل تھام کے #قاصد پر ہی مر مٹا ہوں
#
ہر وہ #سفر جو کسی من پسند شخص کے ساتھ کیا ہو،
زندگی ہے ورنہ مسافت ہے، تھکن ہے 🖤
مولوی پیر پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے کسی حسیں عورت سے دھوکہ کھا لو !!۔
یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم کہاں ! کوئی دلبر بنانے والے تھے
#
خاموشیوں کی چاب میں آندھیوں کا شور سن
قیامت سے پہلے قیامت ہے یارو۔۔۔
Ur my favourite notification
Mention #You
🫠💜
مجھے اچھا لگتا ہے لوگوں سے دور رہنا
♥
"-زندگی کی تصویر میں عرصہ دراز سے ایک لڑکا
خود کو ستائے جا رہا ہے ,یعنی مسکرائے جا رہا ہے "🙂🥺
#belikebro
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain