Khoon Teri Yaadon Ke
Khoon Teri Baaton Ke
Khoon Teri Shamon Ke
Khoon Teri Raaton Ke
ہر وہ احساس جسے آپ اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں وہ آپکی صحت کا کچھ حصہ کھا جاتا ہے۔🌼🖤🖤🌏
- __یادیں پاگل کرنے کی طاقت رکھتی ہیں،کسی کو مسلسل یاد کرنا عام بات تھوڑی ہے-_🫠🫀

اساں نازک دل دے لوگ ہاسے
ساڈا دل نا یار دُکھایا کر 🫠🌸


"ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔"🖤
میں چاہتا ہوں مجھے اتنی نیند آۓ جتنی اصحابِ کہف کو ملی تھی اور جب اُٹھوں سب بدل چُکا ہو....!! 🖤
✨🤍اگر آپ فطرتاً مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا نقصان کرے گا🌸❤️🩹
No One Literally No One Can Beat My Patience 😔
Wo Bhi Apny Naaa Huy Dil Bhi Gaya Hatho sy.....

میں نے دیکھا تھا اُسے، اُس نے کُسی اور طرف۔۔
ہر کوئی اپنے سے بہتر کی طرف دیکھتا ہے۔۔۔





کسی اور طرف جذبوں کا جھکاؤ دیکھ رہے ہیں
ہم کب سے انہیں "ایکٹیو ناؤ" دیکھ رہے ہیں 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain