کاش کوئی ایسا شخص ہو جو مجھ سے تیری باتیں سننے پہ رضامند ہو جائے میں اپنے کام سے جلدی فارغ ہو کے اس شخص کے پاس جا بیٹھوں تیرا نام لوں بات شروع کروں اور زار زار رو دوں میں بتاؤں اسے کہ یارا یہ خسارہ جان پہ بھاری ہے
پہلے مجھے کچھ لوگوں کے بارے میں گمان تھا کہ زندگی ان کے بغیر نہیں گزاری جا سکتی لیکن اب سمجھ آئی کہ زندگی گزارنی پڑتی ہے یا یوں کہیں کہ زندگی گز جاتی ہے ان لوگوں کے بغیر بھی جنہیں ہم اپنی زندگی سمجھ بیٹھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain