عورت صرف تب تک اپنے مستقبل کی فکر کرتی ہے جب تک اُسے شوہر نہ مل جائے اور مرد تب تک اپنے مستقبل کی فکر نہیں کرتا جب تک اُسے بیوی نہ مل جائے
Rab ky Bando ko maaf krdia kro Bndo ka rab apko maaf krdy ga
ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے یہ وہ وفات ہے جس کی خبر نہیں ہوتی 😊
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣ بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂
خـواب ہـوتـے جـا رہـے ہیـں.... کبھــی تعبیــر تھـے جـو لـوگ....!!
آج کا کام کل پر چھوڑ دیا کریں کیا پتہ آپ کل مر جائیں اور آپ کو کام کرنا ہی نہ پڑے😛😛 مزید اچھے مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں😁😌
شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری انجام کو پہنچی تو۔۔۔۔صحرا ہوئی محبت
آئو چپ کی زبان میں اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں