خـواب ہـوتـے جـا رہـے ہیـں....
کبھــی تعبیــر تھـے جـو لـوگ....!!
آج کا کام کل پر چھوڑ دیا کریں
کیا پتہ آپ کل مر جائیں اور آپ کو کام کرنا ہی نہ پڑے😛😛
مزید اچھے مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں😁😌
شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو۔۔۔۔صحرا ہوئی محبت
آئو چپ کی زبان میں
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں
Duniya ki teen sab sy Haseen jagahen...
Khana e Ka'aba
Roza e RASOOL S.A.W.W
Maa ki goaud....
💚
خاموشیاں بول دیتی ہے
جنکی باتیں نہیں ہوتی
عشق وہ بھی کرتے ہیں
جنکی ملاقاتیں نہیں ہوتی
❤❤️
یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہے😂😜😜
😂👈🏻
تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔
اپنی اوقات کے مطابق بات کریں گے لوگ!
مجھے برا کہیں گے تو کتنا کہیں گے لوگ💯
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی
🕊❤❤❤🕊❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے
کٹا سکتی ہے سر اپنا مگر سجدہ نہ چھوڑیں گی
ہماری قوم کی بیٹیاں کبھی پردہ نہ چھوڑیں گی 🖤🖤
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی...
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے...
موت سے کب تھے مرنے والے ہم
بول تیری زباں کے مار گئے
جون ایلیاء
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!
جس نے اتنی شدت سے پہلی محبت کی ہو
تو کیا اس پہ دوسری محبت جائز ہوتی ہے.... ؟؟🙂
🖤
Ghmo py muskrana tha , na tm smjhy na hum smjhy
..
Ashko ko chupana tha na tm smjhy na hum smjhy💜💜💜💜
وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر.
ھم بھی ضدی تھے ڈوب گۓ مگر پکارا نہیں اسے
میں تمھے چاند کہوں یہ ممکن تو هے مگر'..
.
لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں...!
تیرے ورگے اک سو دس
میرے ورگا اک تے دس
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain