Damadam.pk
Beautiqueen22's posts | Damadam

Beautiqueen22's posts:

Beautiqueen22
 

نیند آئے گی تو سوئیں ______ گے ایک دن اس طرح ؛؛
لوگ رو پڑیں گے ___________ ہمیں جگاتے جگاتے ؛؛💞

Beautiqueen22
 

میرے مرنے کی_________خبر خوب پھیلانا...
بہت سے دلوں کو__________ سکون ملے گا.............

Beautiqueen22
 

اور روٹھ جانا تو صرف بہانہ ہے 🙂
درحقیقت لوگ بیزار ہو جاتے ہیں 💔 💯

Beautiqueen22
 

درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
جس کی کوئی دوا نہ تهی

Beautiqueen22
 

کہتے ہیں
انسان اپنا پہلا پیار کبھی نہیں بھولتا
پھر لوگ کیوں
اپنے والدین کو بھول جاتے ہیں؟

Beautiqueen22
 

اتنے مصــــروف نہ رہو تھــوڑا ســـا یاد کرلیا کرو
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں..

Beautiqueen22
 

*وقت تو وقت پر بدلتا ہے ... انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے ........!!!*💞💞

Beautiqueen22
 

کہہ دو کہ بیشک قرآن کریم سے بہتر کتاب کوئی نہیں ہے۔
جزاک اللہ،,❤

Beautiqueen22
 

ﺁﺳﻤﺎﮞ تھام ﮐﮯ ﺭکھا ہے ﺟﻮ ﺗﻢ نے سر پر!!
تھک گئے ہو ﺗﻮ اسے مجھ ﭘﮧ گرا سکتے ہو...🍂

Beautiqueen22
 

ارے جناب____ کوئ کسی کا خاص نہیں ہوتا لوگ تب یاد کرتے ہیں___ جب ٹائم پاس نہیں ہوتا...

Beautiqueen22
 

اعتبار کیجئے تو صرف اندھوں کا🔥
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی۔۔۔💯

Beautiqueen22
 

Chai ya Mohabat?
Mohabat k hath ki chai😍

Beautiqueen22
 

Wo UNCHAI KIS KAM KI JIS PAR INSAN CHAREH OR INSANIYAT SE GIR JAYE

Beautiqueen22
 

Wo razi hojae to muqadar bdlty der nhi lgti💓

Beautiqueen22
 

دعا ھے کہ زندگی میں وہ شخص ھمیشہ کامیاب ھو جسکاآپ میسج پڑھ رھے ھیں ! آمین!! شکریہ!!! آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ھےخود ھی کروانی پڑتی ھے. 😂😂😂

Beautiqueen22
 

Insan k halat achy hojaen to log bh achy hojaty hen

Beautiqueen22
 

یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے کردار پر داغ نہ لگنے دینا ❤💯

Beautiqueen22
 

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی....

Beautiqueen22
 

تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا
یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم

Beautiqueen22
 

Agar kisi ko takleef dy kar bhi sakoon ki neend so lety ho to.... Apny zameeer ka janaza parh lo q k wo wafat paa chuka ha
💚