Insan k halat achy hojaen to log bh achy hojaty hen
✌
یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے کردار پر داغ نہ لگنے دینا ❤💯
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی....
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا
یہ لوگوں کی بھول ہے تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم
Agar kisi ko takleef dy kar bhi sakoon ki neend so lety ho to.... Apny zameeer ka janaza parh lo q k wo wafat paa chuka ha
💚
آج کل کی محبت ناکام ہوتی ہے💔
اس لیےہم پرسوں کرینگے
🤭🤭😜😜😂😂🤣🤣🤣
لفظوں سے بهی خراش پڑ سکتی هے ..
تبصرہ سوچ سمجھ کر کیا کیجئے ...
Apni olaaad ki tarf dekh kar shukar Alhumdulillah kaha kro....
Pata nhi kitny log tarasty hain is naimat k liay....
💚
کبھی پسند نہ آئے پوسٹ تو بتا دینا.. ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب اچھا لگنے لگے گا.. حد ہے مفت کی پوسٹ پر بھی نخرے 👊🏻🤣
#🦋🌻
اب وہ تعلق ہی نہیں رہا کہ--
تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں دیں..!! 🙂
دکھ سب کے مشترک تھے مگر حوصلے جدا
کوئی بکھر گیا ،،،،،، تو کوئی مسکرا دیا
Hansna aata h mjhy mjh se gum ki bat nhi hoti Meri baton me mazaq hota hai mgr meri hr bat mazaq nh hoti 😊
نا جانے کیسے، اور کس سبب سے ہوا
کہ عشق مجھ کو تیرے جیسے بے ادب سے ہوا...!!!
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا'
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢💔
تمہیں احساس ندامت ہو تو اتنا کرنا
پھر کسی شخص کو اس طرح رسوا نہ کرنا
محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...🔥
نا واسطہ تھا کسی شعر سے، نا شاعری سے تھی آشنا تیری یاد نے، تیرے درد نے، مجھے شعر کہنا سیکھا دیا
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.
ہمارے #معیار میں #کمی لا نہ سکے ♥ دشمن #جتنے بهی نکلے #بیکار کے نکلے
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں""سنبھال کر بولا کرو """"
".. صــاحـــب .."
یہ دل جیت بھی لیتے ہیں"اور دل چیر بھی دیتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain