ہم اذیتوں کے سائے میں اتنے ہیں مطمئن
راحت ملی تو خوف سے مر جائیں گے اک دن😶🖤
کسی کی اچھائی کا اتنا بھی فائدہ مت اٹھاؤ کہ وہ برا بننے کے لئے مجبور ہو
جائے برا ہمیشہ وہ بنتا ہے جو اچھا بن کر ٹوٹ چکا ہو۔۔۔۔
✨🖤
چلو ترک تعلق میں یہ سکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گنتے اب جاگا نہیں کرتے🖤
معافیاں تو غلطیوں کی ہوتی ہیں
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے
وقت کی خاک کو قسمت کا ستارا کر کے
زندگی ہم نے گزاری ہے گزارا کر کے
کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے
کہ جس کا ایک کنارہ ہو جو ہمارا ہو
کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں
رشتہ کافی نزدیک کا اور دوریاں پورے سال 🖤کی
ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے
سب مل جاتا ہے
🖤🔥
خدا تمہیں خوشیاں دے
🖤_اور مجھے صبر
دکھ تو وہ ہے جو ہنستے کھیلتے انسان کو لوگوں سے کنارہ کرنے پر مجبور کردے۔۔🥀🖤
تم محبت کی بات کرتے ہو
کبھی گھر کی پریشانیوں نے رلایا ہے؟🤐
Lkaa Rabab Tar pa Tar ba Oghagegamm
Ka ma KeNasTo janan pa khwa kii
صرف ایک شخص ہی ہوتا ہے جو آپکی زندگی خوبصورت بناتا ہے اور وہی شخص آپکی زندگی بھی برباد کرنے کی طاقت رکھتا ہے 🍁
ہمارے پاس کبھی ایسا کوئی تھا ہی نہیں
کہ جس کو رو کے لپٹتے تو چین آ جاتا🍂🔥
یہ صرف ناولز میں ہوتا ہے کہ
صحیح وقت پر صحیح بندے سے محبت ہوجاتی ہے
امامہ کو سالار سے۔
حیا کو جہان سے۔
اور زمر کو فارس مل جاتا ہے۔
حقیقی زندگی میں حنین کو ہاشم سے بےتکی سی محبت ہوجاتی ہے۔
علیزے کا علی ہمیشہ کے لئے بچھڑ جاتا ہے۔
اس حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر
یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں ۔" 🖤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain